نتائج تلاش

  1. الشفاء

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    بہت شکریہ آپی۔۔۔:) کیا انکشاف ہوا؟
  2. الشفاء

    رضیت باللہ رباً ؤبالاسلام دیناً وبمحمد نبیا۔میں راضی ہوں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے...

    رضیت باللہ رباً ؤبالاسلام دیناً وبمحمد نبیا۔میں راضی ہوں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اورسیدنا محمدکے نبی ہونے پر۔صل اللہ علیہ ۔
  3. الشفاء

    جب سے مجھ پر ہوا مصطفٰے کا کرم، بن گیا دل مظفر چراغ حرم ۔۔۔ زندگی پھر رہی تھی بھٹکتی ہوئی، میری...

    جب سے مجھ پر ہوا مصطفٰے کا کرم، بن گیا دل مظفر چراغ حرم ۔۔۔ زندگی پھر رہی تھی بھٹکتی ہوئی، میری خانہ بدوشی کو گھر مل گیا۔۔۔مظفر وارثی۔
  4. الشفاء

    نور محمدی۔ خلقت سے ولادت تک۔۔۔

    حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نسب مبارک کے حوالے سے روایات میں آیا ہے کہ آپ کا نور اقدس جس پشت میں منتقل ہوتا اس کی پیشانی میں چمکتا تھا۔ حتٰی کہ المواہب میں ہے کہ حضرت عبدالمطلب کے بدن سے مشک کی خوشبو آتی تھی اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور مبارک ان کی پیشانی میں خوب چمکتا تھا اور...
  5. الشفاء

    گزشتہ روز معروف قاری الشیخ نورین محمد صدیق کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے !!!

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ عزوجل قاری صاحب اور ان کے ساتھیوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔۔ خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ کہ جن کے دنیا سے جانے کا بعد ان کا ذکر اچھے حوالوں کے ساتھ جاری رہتا ہے۔۔۔
  6. الشفاء

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    واہ واہ ظہیر بھائی۔ بہت خوب مطلع ہیں، اور کیا بات ہے کہ!
  7. الشفاء

    نور محمدی۔ خلقت سے ولادت تک۔۔۔

    حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت شیث علیہ السلام کو وصیت فرمائی کہ تمہاری پشت میں حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور مبارک ہے سو ، اسے پاکیزہ رحم میں منتقل کرنا۔ سوائے پاک عورتوں کے کسی کا رحم اس نور کا مسکن اور ٹھکانہ نہیں بن سکے گا۔ سو یہ وصیت نسلاً بعد نسل حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے نسب...
  8. الشفاء

    نور محمدی۔ خلقت سے ولادت تک۔۔۔

    حضرت وہب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام پر وحی فرمائی کہ میں مالک شان الوہیت ہوں اور مکہ کا مالک ہوں، اس کے رہنے والے پسندیدہ لوگ ہیں۔ اس کے زائرین میرے مہمان ہیں اور میری پناہ میں ہیں۔ مکہ میرا گھر ہے جس کو میں اہل آسمان اور اہل زمین سے آباد کروں گا۔ لوگ اس کی طرف...
  9. الشفاء

    إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَO اے نبی مکرم،بے شک ان مذاق اڑانے والوں کے مقابلے میں ہم آپ...

    إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَO اے نبی مکرم،بے شک ان مذاق اڑانے والوں کے مقابلے میں ہم آپ کو کافی ہیں۔سورۃ الحجر،آیت 95۔
  10. الشفاء

    حضور آپ آئے ، تو دل جگمگائے۔۔۔

    حضور آپ آئے ، تو دل جگمگائے۔۔۔
  11. الشفاء

    نیرنگ خیال گفتگو دھاگہ

    ہم طبیعت کی خرابی کی بنا پر ٍفی الوقت معذرت چاہتے ہیں۔۔۔
  12. الشفاء

    نور محمدی۔ خلقت سے ولادت تک۔۔۔

    امام مشعبی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ کب نبی بنائے گئے۔ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آدم اس وقت روح اور جسد کے درمیان تھے جب کہ مجھ سے میثاق نبوت لیا گیا۔ حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بے شک...
  13. الشفاء

    سروش سخن گفتگو دھاگہ

    صفحات مکمل کر کے پوسٹ کر دیے گئے ہیں۔۔۔
  14. الشفاء

    نور محمدی۔ خلقت سے ولادت تک۔۔۔

    کتاب نور محمدی (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) خلقت سے ولادت تک۔۔۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری اس رسالہ میں حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خلقت مبارکہ سے ولادت مطہرہ تک کا ذکر نہایت مختصر طریق پر کر دیا گیا ہے تاکہ اہل ایمان و محبت اس کو ہر وقت تنہائی میں اور مجالس میں بالخصوص محافل میلاد میں سہولت اور...
  15. الشفاء

    اسکین دستیاب سروش سخن

    ------------------------ کتاب صفحہ 232 سے 241 ریختہ صفحہ 301 سے 310 ----------------------- کتاب صفحہ 232 اس لیے سب سہہ گئے۔ جب چوتھی کھیل چکے ، سب ہنگامہ موقوف ہوا۔ شہزادہ خواب گاہ میں تشریف لایا۔ پھر وہی عیش کا سامان تمام ہوا، وصل کا سر انجام ہوا۔ اس رات نے عجب لطف دکھائے۔ دونوں طرف گل کھلے...
  16. الشفاء

    سروش سخن گفتگو دھاگہ

    جی ۔ کتاب کے صفحات کے حساب سے بتا دیں (پی ڈی ایف مل گئی ہے)۔ اور جدید اردو کے مطابق ٹائپ کرنا ہے نا؟
  17. الشفاء

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    آ دل میں تجھے رکھ لوں اے جلوہ جانانہ۔۔۔
Top