نتائج تلاش

  1. الشفاء

    محترم نایاب صاحب کی یاد میں

    آج پھر یہ لڑی دیکھ کر کتنی باتیں یاد آ گئیں۔۔۔ اللہ عزوجل نایاب بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔۔
  2. الشفاء

    ہم میں سے اکثر لوگ اپنے والدین سے زیادہ اچھی زندگی گزار رہے ہیں لیکن پھر بھی مطمئن نہیں۔ کیوں؟...

    ہم میں سے اکثر لوگ اپنے والدین سے زیادہ اچھی زندگی گزار رہے ہیں لیکن پھر بھی مطمئن نہیں۔ کیوں؟ کیونکہ ہم شکرگزار نہیں۔۔۔یااللہ!تیراشکرہے۔
  3. الشفاء

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    اَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔ میں اللہ عزوجل کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔
  4. الشفاء

    سال کے دس بہترین دنوں کا آغاز ۔۔۔

    شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ۔ حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے تحریرفرمایا۔کہ اورمختارکا مذہب بھی یہی ہے کہ عشرہ ذوالحجہ کے دن رمضان کے آخری دنوں سے افضل ہیں۔ کیونکہ انہی دنوں میں یومِ عرفہ بھی ہے اوررمضان کے آخری عشرہ کی راتیں ذوالحجہ کے عشرہ ئ سے افضل ہیں کیوں کہ انہی...
  5. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    20- اے کاش کہ میں فلاں شخص کو دوست نہ بناتا۔ الْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ الْحَقُّ لِلرَّحْمَنِ وَكَانَ يَوْمًا عَلَى الْكَافِرِينَ عَسِيرًاO وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَى يَدَيْهِ يَقُولُ يَا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًاOيَا وَيْلَتَى لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًاO...
  6. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہ دروازے کے اندر والی طرف ہوتا ہے اور اس کو ہڑکا کہتے تھے ، ہ پر پیش کے ساتھ۔۔۔
  7. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اس سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ ڑ کا یہ استعمال پنجابی ، سندھی اور پشتو میں مشترکہ ہے۔۔۔
  8. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    پشتو میں پانی کو کیا کہتے ہیں؟
  9. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    بنانا نہیں پڑا۔ فیس بک پیج پر پہلے ہی سے لکھ کر لگایا ہوا تھا۔۔۔
  10. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    آپ کے ہاں بھیڑ کے بچے کو کیا کہتے ہیں؟
  11. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہ بھی پنجابی کا لفظ ہے۔ ایک بات ہم نے نوٹ کی ہے کہ ہمارے ہاں کی پنجابی میں حرف ڑ بہت استعمال ہوتا ہے۔ جیسے اوپر سہنڑک کا ذکر ہے جس کو کہیں سہنک یا صحنک بھی دیکھا ہے، جو ہو سکتا ہے کہ عربی کے لفظ صحن یعنی پلیٹ یا ٹرے سے نکلا ہو۔ اسی طرح سوہنا کو سوہنڑا ، اور پانی کو پانڑی (ن غنہ) کہتے ہیں۔...
  12. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    بولنے میں ہ کی جائے نشست کا صحیح پتا نہیں چلتا۔ یہ پنجابی میں بولا جاتا تھا۔ بچھڑے کو تو پنجابی میں کٹّا کہتے ہیں۔ لیلا بھیڑ کے بچے کو کہتے ہیں۔ کجلا لیلا آج کل بھی مستعمل ہے۔۔۔ ہاں البتہ لیلا اور لیلٰی میں کافی فرق ہے۔۔۔
  13. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    پوہڑی ہم بانس کی سیڑھی کو کہتے تھے جو ہلکی ہوتی ہے۔ لکڑی کے موٹے تختوں سے بنی ہوئی کو ، پڑسانگ کہتے تھے جو کافی بھاری ہوتی تھی اور ہم اس کے ساتھ قربانی کے لیے لیا گیا لیلا (مینڈھا) بھی باندھ لیتے تھے۔:)
  14. الشفاء

    سال کے دس بہترین دنوں کا آغاز ۔۔۔

    سبحان اللہ والحمدللہ ولا الٰہ الا اللہ واللہ اکبر۔۔۔
Top