کھانے کے طبی اور شرعی آداب (اوامرو نواہی) :-
پہلا ادب (شرعی) : ابراہیم نخعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ بازار میں کھانا کمینہ پن ہے۔ انہوں نے یہ قول سرکار دوعالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کیا ہے۔ اس سے مختلف ایک روایت حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے ، فرماتے ہیں کہ ہم...