نتائج تلاش

  1. الشفاء

    کھانے کے آداب۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔

    مہمان کی واپسی کے آداب :- پہلا ادب : یہ ہے کہ گھر کے دروازے تک مہمان کے ساتھ آئے۔ یہ طریقہ مسنون ہے، اس سے مہمان کی تعظیم وتکریم ہوتی ہے جس کا حکم حدیث میں موجود ہے : مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ واليومِ الآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ، یعنی جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے...
  2. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    مٹکے اور مٹی کی ہانڈی کے ڈھکن کو چُھونڑی (ن غنہ) کہا جاتا تھا۔
  3. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    لکڑی کے موٹے اور بڑے بڑے تختوں سے بنی ہوئی سیڑھی تھی جسے پڑسانگ کہتے تھے۔۔۔
  4. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    بزرگ قمیص کے نیچے کُڑتی پہنتے تھے جو کپڑے کی سلی ہوئی بنیان تھی لیکن آگے سے کھلی ہوتی تھی اور سامنے چار جیبیں لگی ہوتی تھیں۔
  5. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    مٹی کی بنی ہوئی ایک بڑی ٹرے ہوتی تھی جس کو سہنڑک کہتے تھے۔ جس میں آٹا گوندھا جاتا تھا۔ اب سٹیل کی بنی ہوئی استعمال ہوتی ہے جس کو پرات کہتے ہیں۔۔۔
  6. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    پنجاب میں بھی زیر کے ساتھ رلّی کہا جاتا تھا۔ لیکن ہم نے عموماً یہ سادہ کپڑوں کی بنی ہوئی دیکھی جو چھوٹے بچوں کے نیچے ڈالی جاتی تھی تاکہ بستر خراب نہ ہو۔ اسی سے یاد آیا کہ بچوں کا ایک لنگوٹ بھی ہوتا تھا موٹے سے کپڑے کا بنا ہوا تکونی شکل کا، جس کی جگہ اب ڈائپر نے لے لی ہے۔
  7. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہمارے ہاں اسے چھنگیر کہتے تھے۔ پچھی بھی کہا جاتا تھا، چ مشدد کے ساتھ۔
  8. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ ا ب پ ( حرف تہجی ) کی ترتیب سے اشعار

    ذرا ان کی شوخی تو دیکھیے لئے زلفِ خم شدہ ہاتھ میں میرے پیچھے آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا بہادر شاہ ظفر۔
  9. الشفاء

    کھانے کے آداب۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔

    کھانا لانے کے آداب :- پہلا ادب : یہ ہے کہ کھانا پیش کرنے میں عجلت کرے کیونکہ اس میں مہمانوں کی تعظیم ہے۔ حضور اکرم صل اللہ علیہ وآل وسلم کا ارشاد ہے :مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ واليومِ الآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ، یعنی جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمانوں کی تعظیم...
  10. الشفاء

    بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی۔۔۔

    سوچیے!!! ہم نے دو نو عمر بچوں کو لیا، ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا۔ شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو روپے اور مزدور بچہ دیڑھ سو روپے کما کر لایا۔اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔ دراصل بحیثیت قوم ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور محنت...
  11. الشفاء

    پیر اور جمعرات کو اعمال اللہ عزوجل کے حضور پیش ہوتے ہیں اور وہ سب مؤمنوں کو بخش دیتا ہے سوائے ان...

    پیر اور جمعرات کو اعمال اللہ عزوجل کے حضور پیش ہوتے ہیں اور وہ سب مؤمنوں کو بخش دیتا ہے سوائے ان دو کے جو آپس میں بغض رکھتے ہوں۔صحیح مسلم۔
  12. الشفاء

    رونے والی آنکھیں مانگو رونا سب کا کام نہیں ہے۔۔۔ ذکر محبت عام ہے لیکن سوز محبت عام نہیں ہے۔۔۔

    رونے والی آنکھیں مانگو رونا سب کا کام نہیں ہے۔۔۔ ذکر محبت عام ہے لیکن سوز محبت عام نہیں ہے۔۔۔
  13. الشفاء

    اللہ عزوجل آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صحت و عافیت سے رکھے۔ آمین۔۔۔

    اللہ عزوجل آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صحت و عافیت سے رکھے۔ آمین۔۔۔
  14. الشفاء

    کھانے کے آداب۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔

    دعوت میں شرکت کرنے کے آداب:- پہلا ادب : یہ ہے کہ جب داعی کے گھر پہنچے تو صدر مقام یا کسی نمایاں جگہ پر نہ بیٹھے بلکہ تواضع اور انکساری کے اظہار کے لیے کسی معمولی جگہ بیٹھنے کی کوشش کرے۔ دوسرا ادب : یہ ہے کہ آنے میں تاخیر نہ کرے، اس سے خواہ مخواہ دوسرے شرکاء کو یا خود صاحب خانہ کو انتظار کی...
  15. الشفاء

    یا اللہ! تیری عطا کی ہوئی بے شمار نعمتوں کا بے حد شکر۔۔۔

    یا اللہ! تیری عطا کی ہوئی بے شمار نعمتوں کا بے حد شکر۔۔۔
  16. الشفاء

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    سچا ہی کر دکھائے خدا تیرا حسن ظن۔۔۔:)
  17. الشفاء

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    اللہ عزوجل آپ کو صحت و عافیت سے خوش رکھے۔۔۔
  18. الشفاء

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    اپنے اس چھوٹے بھائی یا بیٹے کو اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔ :)
  19. الشفاء

    میں اور مجھ کو اور کسی دلربا سے عشق؟؟؟

    بہت شکریہ مزمل بھائی۔۔۔ پیر صاحب کا اپنا ہی انداز ہے۔ نوّراللہ مرقدہ۔۔۔
Top