یہ نیرنگئی خیال ہی کی برکت ہے کہ جو بلاوجہ بھی لکھوا دیتی ہے۔ ایک ہم ہیں کہ وجوہات ہونے کے باوجود کچھ نہیں لکھتے ، اور اگر لکھ دیں تو مزید کئی وجوہات کی بنا پر مٹا دیتے ہیں۔ اور یہ لکھنے اور مٹانے کا سلسلہ ایک عرصہ سے جاری ہے۔۔۔
بلاوجہ تو خوب ہو گیا صاحب، اب بوجوہ بھی لکھیں کہ احباب منتظر...