دراصل آوازِ دوست صاحب کا اشارہ ظفر اقبال صاحب کی طرف ہے جنہوں نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ " فیض صاحب بھی صوفی صاحب سے اصلاح لیتے تھے اور صوفی صاحب کے انتقال کے بعد فیض صاحب کے کلام میں فنی سقم اور وزن کی غلطیاں ملتی ہیں۔" بذاتِ خود میں ظفر اقبال صاحب کی بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ میں کوئی اتنا قابل...