سید سبطِ حسن صاحب کی کتاب " انقلابِ ایران " جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے " مکتبہء دانیال " نے چھاپی ہے جو محترمہ حوری نورانی کا ادارہ ہے۔ سبطِ حسن صاحب کی " ماضی کے مزار " اور " موسیٰ سے مارکس تک " اور ان کے مضامین کا مجموعہ بھی ضرور پڑھئے۔
انقلابِ ایران کے موضوع پر مختار مسعود صاحب کی کتاب " لوحِ...