ساغر صدیقی کی شاعری میں دُکھ کا گہرا احساس ملتا ہے۔ وہ بہت حساس شاعر تھے۔ طارق عزیز صاحب نے جو اپنے شعری مجموعے " ہمزاد دا دُکھ " کے علاوہ اپنے ٹی وی پروگرام " نیلام گھر " کے حوالے سے بھی مشہور ہیں ایک دفعہ ٹی وی پر ہی ساغر صدیقی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ایک مرتبہ وہ ساغر کے ساتھ...