نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بیلٹ پیپر لیک نہیں ہوئے، لیکن جو جس کو ووٹ کرتا ہے وہاں ٹک مارک آ جاتا ہے۔ اور آپا کے سکرین شاٹ پر دیکھو کہ ٹک مارک کہاں ہے؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مریم افتخار آپا نے محب بھائی کو ووٹ دیا تھا۔۔۔ :D :D :D :D
  3. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ٹھہرئیے ہم ذرا ڈی چوک کی جھاڑ پھونک کرنے جا رہے ہیں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    ان شاء اللہ نئی محفل کو بھی اسی طرح آباد کرنے کی کوشش کریں گے۔ بڑی اور چھوٹی دونوں محفلوں کے بانیان کا تہِ دل سے شکریہ۔۔۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مریم افتخار دیکھو آپا بھی میرے ساتھ ہیں۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اچھی ایڈیٹنگ ہے۔ ہمیں بھی سکھاؤ
  7. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سانس اکھڑنے لگی ہے محفل کی۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ماشاء اللہ، اللہ پاک صحت، سلامتی اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    خان بھائی، آپ کی عمر کیا ہے؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میں تو سمجھا تھا کہ ابھی تک خان کنوارہ ہو گا
  11. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یار، خان بھائی کی عمر ہی کیا ہے اگر اس عمر میں وہ پہلی شادی بھی کر بیٹھے ہیں۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یاایسے کر لیں ہیں نامِ زن سے بھی کیا کیا تصورات میں رنگ :D
  13. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ تو یوں بولیں کہ ہے نامِ زن سے بھی تصویرِ کائنات میں رنگ
  14. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    دوسری فصلوں کی بوائی ہی کی طرح سے ہو گا نا؟
  15. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کیا ایسا ممکن ہے کہ امیدواروں کے نام اوپر نیچے کر دیئے جائیں جب کہ ووٹنگ رزلٹ اپنی جگہ پر موجود رہیں؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اے خان ، یہ پہلی تصویر میں مولا جٹ کون ہیں؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    فکر ناٹ ظہیر بھائی، جب کسی دوسری زبان بولنے کا من ہو گا تو متعلقہ لڑی میں بیٹھک جما لیں گے
  18. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    خیر ہے احمد بھائی، یہ اس کا بدلہ ہو گیاجو ہمیں غلط ٹیگ کیا گیاہے۔ :D
  19. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    پلنگ والا واقعہ ٹھیک سے یاد نہیں آ رہا اسی لیے سائیڈ ٹیبل کو گھسیٹ لایا 🙂
Top