سفید والے گروپ کو دیکھو، اس کے سامنے والی لائن کے تمام کھلاڑی پیادے کہلاتے ہیں۔ اس کے پیچھے والی لائن کے درمیان میں سب سے اونچا بادشاہ ہے، ساتھ والا وزیر، دونوں اطراف ایک جیسے دکھائی دینے والوں میں پہلا ہاتھی، پھر گھوڑا اور آخری توپ ہے۔
پیادہ: ایک قدم سامنے چلتا ہے، لیکن کھیل کے شروع میں دو قدم...