بٹیا، اگر اس میں کہیں بھولے سے ذہن کے کسی کونے کھدرے میں ہلکا سا، خفیف سا کوئی ہمارے بارے میں ایسا برا تأثر ابھرے تو ہماری ماشٹری سے نالاں مت ہوئیے گا۔۔۔ یہ تو آپ کے ہی بھلے کے لیے ہے۔
محمد ظہیر، ماشاء اللّٰه آپ کے الفاظ میں سچائی اور خوبصورتی ہے۔ اللّٰه پاک آپ کو سلامت رکھے۔
اللّٰہ پاک اردو محفل سے تعلق رکھنے والے تمام دوستوں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور وہ دوست جو دنیا چھوڑ گئے اللّٰہ کریم انہیں جنت کی نعمتوں سے نوازے ۔ آمین