مریم افتخار
محفلین
لیس میمتین، میم واحد فقط!یعنی ق م م کی؟
لیس میمتین، میم واحد فقط!یعنی ق م م کی؟
ہم ناہیں مانتلیس میمتین، میم واحد فقط!![]()
اورواہ واہ مریم کمال کر دیا آپ نے ❤️
مجھے کسی کی ورڈ سے نہیں مل رہا تھا، پھر میں نے زیک کے ہزاروں مراسلے پھلانگ کر وہاں تک سفر کیا۔ شکر ہے قدردان مل گئے!واہ واہ مریم کمال کر دیا آپ نے ❤️
بھائی جان قدردان مہربان مراسلوں میں بھی مشکل سے ملتے ہیںمجھے کسی کی ورڈ سے نہیں مل رہا تھا، پھر میں نے زیک کے ہزاروں مراسلے پھلانگ کر وہاں تک سفر کیا۔ شکر ہے قدردان مل گئے!![]()
زبردست کیا بات ہےاور
چائے نہ پلا کے پرملال کر دیا آپ نے
یعنی جس نے سوال کیا اسے ہی نشانِ عبرت بنا دیا گیا۔اس مراسلے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے تمام دستیاب ریٹنگ حاصل کیں۔ اسوقت 11 قسم کی ریٹنگ ہوا کرتی تھیں۔
![]()
ہم نے کبھی ریٹنگز کو اتنا سیرئیس نہ لیا۔۔۔ اور ہمارے عبداللہ محمد بھائی نے تو زندگی کو ہی!!!!یعنی جس نے سوال کیا اسے ہی نشانِ عبرت بنا دیا گیا۔
بٹیا، اگر اس میں کہیں بھولے سے ذہن کے کسی کونے کھدرے میں ہلکا سا، خفیف سا کوئی ہمارے بارے میں ایسا برا تأثر ابھرے تو ہماری ماشٹری سے نالاں مت ہوئیے گا۔۔۔ یہ تو آپ کے ہی بھلے کے لیے ہے۔محفل پہ جو لوگ ہمیشہ اچھے لگے تقریبا سب کا ذکر کہیں نہ کہیں کرتی رہی لیکن محفل پہ ہی کچھ لوگ بہت برے لگتے تھے۔ نام اس لیے نہیں لوں گی کہ خود بھی یاد نہیں کیونکہ زیادہ انٹریکٹ نہیں کیا ان سے۔ لیکن اس طرح کے مراسلہ جات والے لوگ جو ہر اچھی چیز کا بھی منفی پہلو نکال کے اپنی طرف سے صاف گوئی کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا یہ صاف گوئی ہے۔ چلیں کبھی تو ہوا کہ کوئی رزم حق و باطل ہے اور آپ وہاں صاف گو ہو رہے ہیں تو بہترین ہے لیکن یہ کیا کہ جیسے اوپر کے کسی مراسلے میں بھی تھا کہ کوئی اپنے پسندیدہ محفلین بتا رہا ہے اور کوئی دوسرا یہ کہہ رہا ہے کہ مصنوعی عاجزی اور مستقل دھوکا ہے۔ اور ایسی کئی مثالیں محفل کے متنوع بیک گراؤنڈ کی وجہ سے ہمیشہ رہی ہیں اور میں ہمیشہ سوچتی تھی اور اب بھی سوچتی ہوں کہ کیسے ان لوگوں کے لیے ایسی انرجی ریڈی ایٹ کروں کہ بھئی مجھ سے دور رہیں!
محفل کے ہر دور میں جو لوگ شدید ان کمفرٹیبل کرتے تھے اور ان میں کئی خواتین بھی تھیں، کئی آدمی بھی، شکر ہے آہستہ آہستہ خود ہی کہیں تشریف لے جاتے رہے۔ شاید میں ا ب یہاں خود کو ایکسپریس کر پا رہی ہوں اور اتنے مراسلہ جات کر لیے جتنے پورے پچھلے محفلی دور میں نہ تھے تو اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔ پہلے کی نسبت فرکشن اور خاص طور پر ایکسٹریم نیگٹو انرجی کافی کم ہے۔ اب یہ نہ کہیے گا کہ لوگ نہیں ہیں؟ تو یہ سارے کیا ہیں؟ شکر ہے اچھے لوگ رہ گئے محفل میں!
پوسٹ اسکرپٹ: اگر آپ کو لگ رہا ہے کہ کسی کی ساری اچھائی، مہربانی یاہر مثبت ری ایکشن یا منفی سایے یہ سب ڈرامہ ہی ہیں تو آپ شاید شیکسپئیر کے اس قول سے واقف نہیں کہ یہ زندگی ایک سٹیج ہی ہے!
ہاں، ہم سب ڈرامہ کر رہے ہیں۔ کم از کم میں تو مکمل ڈرامہ ہی کر رہی ہوں! لیکن فرق صرف ان سارے ڈراموں میں یہی پڑتا ہے کہ آپ کس طرح کے حالات میں کس طرح کے الفاظ یا رویہ (جہاں تک آپ کے اختیار میں ہو) منتخب کرتے ہیں۔ آپ سارا کچھ تلخ اور برا اور تاریک کہہ کے دکھا کے بھی کیا ڈرامہ نہیں کر رہے؟ دنیا کا ایسا کونسا انسان ہے جسے صرف دکھ ہی ملے ہیں اور راحت کا کوئی لمحہ نہیں تھا؟ یا صرف مشکلیں ملی ہیں یا صرف آسانیاں؟ یہ سب کچھ ساتھ ساتھ ہے اور اس کا input بھی کھلے دل سے لینا چاہیے اور output کے لیے بھی دونوں چیزیں ہونا عین فطری ہیں۔ ایکسٹریم پوزیٹویٹی بھی Mark Manson کے بقول تو نیگٹویٹی ہے۔ لیکن ایکسٹریم نیگٹویٹی؟ وہ تو آپ سب خود سمجھدار ہیں!
داڑھی، تنکا وغیرہبٹیا، اگر اس میں کہیں بھولے سے ذہن کے کسی کونے کھدرے میں ہلکا سا، خفیف سا کوئی ہمارے بارے میں ایسا برا تأثر ابھرے تو ہماری ماشٹری سے نالاں مت ہوئیے گا۔۔۔ یہ تو آپ کے ہی بھلے کے لیے ہے۔
بہت عمدہ، لیکن کوشش کیجئے کہ اصل اقتباس شیئر کر دیں، بجائے سکرین شارٹ کے۔
بھائی! آپ نہ داڑھی کھنگالتے پھریں، میں نے یہ بھی ذکر کیا کہ وہ لوگ جا چکے، پیچھے کوئی نہ رہا جس سے شدید اریٹیشن ہو۔ اگر کسی سے ہوئی تو پھر وہ بھی نہ رہے گا۔ ہو ہو ہو ہو ہا ہا ہا ہا!بٹیا، اگر اس میں کہیں بھولے سے ذہن کے کسی کونے کھدرے میں ہلکا سا، خفیف سا کوئی ہمارے بارے میں ایسا برا تأثر ابھرے تو ہماری ماشٹری سے نالاں مت ہوئیے گا۔۔۔ یہ تو آپ کے ہی بھلے کے لیے ہے۔
آپ کے کہنے سے سب تھوڑی ہماری طرح کھمبا بن جاتے ہیں روفی بھیا۔ کہ نوچنے کے چکر میں بلیاں آپے کھسیاتی رہیں۔ پر سانوں کہیہ۔بٹیا، اگر اس میں کہیں بھولے سے ذہن کے کسی کونے کھدرے میں ہلکا سا، خفیف سا کوئی ہمارے بارے میں ایسا برا تأثر ابھرے تو ہماری ماشٹری سے نالاں مت ہوئیے گا۔۔۔ یہ تو آپ کے ہی بھلے کے لیے ہے۔
داڑھی، تنکا وغیرہ
کون جیتا؟بھائی! آپ نہ داڑھی دیکھتے پھریں، میں نے یہ بھی ذکر کیا کہ وہ لوگ جا چکے، پیچھے کوئی نہ رہا جس سے شدید اریٹیشن ہو۔ اگر کسی سے ہوئی تو پھر وہ بھی نہ رہے گا۔ ہو ہو ہو ہو ہا ہا ہا ہا!
متفق وغیرہ کیونکہ یہ مراسلہ بعد میں دیکھا!داڑھی، تنکا وغیرہ
سکندر!کون جیتا؟