الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت ہی زیادہ۔ لکھ لیں اور فریم کروا کے داخلی دروازے کے ساتھ لگا لیں اور یہ بات ازراہ تفنن بالکل نہیں کہی جا رہی اس لیے کوئی نہ ہنسے!!!
ہمیں تو ہنسی ویسے بھی نہیں آتی۔ بس سوچتے رہ جاتے ہیں کہ کہا کیا گیا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں نہیں پھر کیا وجہ ہے
یا تو راستے میں کوئی دیوار آ جاتی ہے یا کبھی دروازہ۔ کبھی کھڑکی کھلی رہ جائے تو بھی حادثہ پیش آ جاتا ہے۔
دیگر وجوہات بھی ہیں۔ جیسے بے خیالی میں جھولے سے گر جانا وغیرہ وغیرہ۔
 
Top