مریم افتخار
محفلین
سردار جی کدی پڑھ وی لیا کرو! 🙈وہ وقت تو ہم نے دیجھا ہی نہیں۔ بس ذکر سنا ہے
سردار جی کدی پڑھ وی لیا کرو! 🙈وہ وقت تو ہم نے دیجھا ہی نہیں۔ بس ذکر سنا ہے
ہمیں تو ہنسی ویسے بھی نہیں آتی۔ بس سوچتے رہ جاتے ہیں کہ کہا کیا گیا ہےبہت ہی زیادہ۔ لکھ لیں اور فریم کروا کے داخلی دروازے کے ساتھ لگا لیں اور یہ بات ازراہ تفنن بالکل نہیں کہی جا رہی اس لیے کوئی نہ ہنسے!!!
فریم بناتے ہیںبہت ہی زیادہ۔ لکھ لیں اور فریم کروا کے داخلی دروازے کے ساتھ لگا لیں اور یہ بات ازراہ تفنن بالکل نہیں کہی جا رہی اس لیے کوئی نہ ہنسے!!!
زمانہ ء ریڈ اونلی کے لیے ۔سردار جی کدی پڑھ وی لیا کرو! 🙈
فریم کرواتے ہیںفریم بناتے ہیں
اچھاااافریم کرواتے ہیں
آپ کے لیے سوچنا ٹھیک نہیںہمیں تو ہنسی ویسے بھی نہیں آتی۔ بس سوچتے رہ جاتے ہیں کہ کہا کیا گیا ہے
کیا ٹائم فریم رکھا ہے اس ٹاسک کے لیے؟فریم بناتے ہیں
آپ کا تعارف و انٹرویو بھی!زمانہ ء ریڈ اونلی کے لیے ۔
ابھی تو سوچ بچار جاری ہےکیا ٹائم فریم رکھا ہے اس ٹاسک کے لیے؟
ہم بھی یہی سوچتے ہیں کہ ہمارے لیے سوچنا ٹھیک نہیں۔ بس جو بھی کرنا ہے، کر گزرنا ہے۔آپ کے لیے سوچنا ٹھیک نہیں
ہاں وہ بھی تبھی پڑھیں گے۔آپ کا تعارف و انٹرویو بھی!
اسی وجہ سے تو آپ کو چوٹ لگتی ہےہم بھی یہی سوچتے ہیں کہ ہمارے لیے سوچنا ٹھیک نہیں۔ بس جو بھی کرنا ہے، کر گزرنا ہے۔
نہیں نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہر گز نہیں۔اسی وجہ سے تو آپ کو چوٹ لگتی ہے
اچھاااا تو پھر کی وجہ ہےنہیں نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہر گز نہیں۔
پھرکی؟اچھاااا تو پھر کی وجہ ہے
یا تو راستے میں کوئی دیوار آ جاتی ہے یا کبھی دروازہ۔ کبھی کھڑکی کھلی رہ جائے تو بھی حادثہ پیش آ جاتا ہے۔نہیں نہیں پھر کیا وجہ ہے
بڑی نازک صورتحال ہےیا تو راستے میں کوئی دیوار آ جاتی ہے یا کبھی دروازہ۔ کبھی کھڑکی کھلی رہ جائے تو بھی حادثہ پیش آ جاتا ہے۔
دیگر وجوہات بھی ہیں۔ جیسے بے خیالی میں جھولے سے گر جانا وغیرہ وغیرہ۔
ہے تو۔بڑی نازک صورتحال ہے