اے خان
محفلین
دعاگو ہوں
دعاگو ہوں
جہاں تک میں سمجھ پایا اس تھریڈ سے یہ نتیجہ نکلا ہے کہ ماں کے جب بھی پھل لیجایا یا اسکا تذکرہ کیا جو موسم کے اعتبار سے ہو-
جیسا کہ عنوان میں کہا گیا ہے
مائے نی میں "کنوں" آکھاں
اگر یہی ادھر کنوںکی جگہ خربوزے یا آم کا تذکرہ ہوتا تو بحث اس نہج کو نہ پہنچتی - پس ثابت ہوا کہ پھل موسم کے مطابق اور گفتگو لڑی کے مطابق-
ملکوں ملکوںمیں مراسلے کہاں ڈھونڈوں
یہ تو ہمارے دور کا نہیںاس مراسلے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے تمام دستیاب ریٹنگ حاصل کیں۔ اسوقت 11 قسم کی ریٹنگ ہوا کرتی تھیں۔
![]()
ہمیں معلوم ہے وہ نایاب ہےملکوں ملکوں
ہمارا بھی یہی حال ہے ۔۔۔ہاں وہی کرتا ہوں، پوری لڑی پڑھنے لگ جاتا ہوں مزے کے تبصرے ہوتے ہیں، پرانا وقت یاد آجاتا ہے
السلام علیکم
کتنے فیصد خواہش پوری ہو چکی؟
🤔
اس ایک "پھلدار" مراسلے نے تیسری جنگِ عظیم کو روکنے میں وہ کردار ادا کیا، جو حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں ٹرمپ کی ٹویٹ (یا بیان) نے کیا۔ سیاق سمجھنے کے لئے پوری لڑی پہ طائرانہ نظر ضرور دوڑائیے گا۔
اس کا تو حتمی علم نہیں، لیکن اتنا ضرور کہیں گے کہ اس مراسلے نے ان کی انتخابی مہم پہ مثبت اثرات چھوڑے، اور اس کے چند ماہ بعد ہی وہ الیکشن جیت گئے۔کیا ڈونلڈ ٹرمپ جی نے اسی مراسلے سے متاثر ہو سیز فائر کروایا تھا؟
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣کیا ڈونلڈ ٹرمپ جی نے اسی مراسلے سے متاثر ہو سیز فائر کروایا تھا؟
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈سردار جی کدی پڑھ وی لیا کرو! 🙈
سب سے اچھی بات ہے اچھوں کا ذکر کیا جائے اور بُروں کو اُنکے حال پر چھوڑ دیا جائےمحفل پہ جو لوگ ہمیشہ اچھے لگے تقریبا سب کا ذکر کہیں نہ کہیں کرتی رہی لیکن محفل پہ ہی کچھ لوگ بہت برے لگتے تھے۔ نام اس لیے نہیں لوں گی کہ خود بھی یاد نہیں کیونکہ زیادہ انٹریکٹ نہیں کیا ان سے۔
انتہائی غمناک گو کہ زیک نے پہلے ہی مطلع کردیا تھا کہ جس کیفیت سے نبیل کے مراسلے نے وہ اسٹیٹ آف مائینڈ لفظوں میں بیاں نہ ہوسکے گیاس سے زیادہ تاریخ (نا) ساز مراسلہ دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں نے دیکھا سنا کیا؟؟؟؟؟
یہ کہاں مطلع کیا زیک نےانتہائی غمناک گو کہ زیک نے پہلے ہی مطلع کردیا تھا کہ جس کیفیت سے نبیل کے مراسلے نے وہ اسٹیٹ آف مائینڈ لفظوں میں بیاں نہ ہوسکے گی
صحیح سے مراسلہ یاد نہیں پر زیک نے سرسری ذکر کیا تھا جس سے یہ پتہ چل گیا تھایہ کہاں مطلع کیا زیک نے
ق "م" کی باتیں ہیں یہ!یہ کہاں مطلع کیا زیک نے
زیک نے یہاں مطلع کیا تھا یاز ، مارچ میں۔ اسے بھی ایک تاریخ ساز مراسلہ سمجھا جاوے کیونکہ اس کے بعد تھرتھلی مچ گئی تھی!بہتر یہی ہے کہ جن سے رابطہ چاہتے ہیں ان سے معلومات ایکسچینج کر لیں کہ یہاں تو اب کسی وقت بھی آنا بند ہو سکتا ہے
اس پر موجود درجہ بندی یہ واضح کرتی ہے کہ بلاشبہ یہ تھرتھلی مچا دینے والا مراسلہ تھا۔عبداللہ محمد صاحب والے مراسلے پہ تو فرمائشی ریٹنگ پروگرام چلا تھا، تاہم ذیلی مراسلے نے ابھی دستیاب تمام یعنی 10 قسم کی ریٹنگ حاصل کیں۔
یہ محفلین کے ضمیر جگانے والا مراسلہ تھا لیکن محفلین نے ان کا بھی سلا دیا!اس پر موجود درجہ بندی یہ واضح کرتی ہے کہ بلاشبہ یہ تھرتھلی مچا دینے والا مراسلہ تھا۔
یعنی ق م م کی؟ق "م" کی باتیں ہیں یہ!