الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھائی! آپ نہ داڑھی کھنگالتے پھریں، میں نے یہ بھی ذکر کیا کہ وہ لوگ جا چکے، پیچھے کوئی نہ رہا جس سے شدید اریٹیشن ہو۔ اگر کسی سے ہوئی تو پھر وہ بھی نہ رہے گا۔ ہو ہو ہو ہو ہا ہا ہا ہا!
میں نے بھی اتمامِ حجت کی تھی۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اگر ML کہنے پر اکتفا کرتے تو ہم مراسلہ لانڈرنگ سمجھ لیتے!
لیکن اب تو واشنگ مشین کا پول بھی ختم ہوگیا، باقی آئندہ۔۔۔
آپ شارٹ فارم سے گزارا چلائیں۔
کیا آپ اکنامکس میں مراسلہ لانڈرنگ جیسی کسی چیز سے واقفیت رکھتی ہیں؟
 
آپ شارٹ فارم سے گزارا چلائیں۔
کیا آپ اکنامکس میں مراسلہ لانڈرنگ جیسی کسی چیز سے واقفیت رکھتی ہیں؟
ارے ہوم اکنامکس کی بات کر رہی تھی تبھی لانڈرنگ بھی دوسری کہی۔ البتہ مراسلہ وہی کبوتر ہے جس کا ذکر آپ کی پاور نیپ سے پہلے والی فیز میں ہوا تھا!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ارے ہوم اکنامکس کی بات کر رہی تھی تبھی لانڈرنگ بھی دوسری کہی۔ البتہ مراسلہ وہی کبوتر ہے جس کا ذکر آپ کی پاور نیپ سے پہلے والی فیز میں ہوا تھا!!!
پاور نیپ سے ہمارے سارے کبوتر طوطے اڑ گئے۔ اب ہمیں کچھ یاد نہیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کسے نوں چوٹ چاہیدی تے کسے نوں نیپ۔ لیکن نتیجہ اکو ای چاہندے سارے!
چوٹ والے بڑے ظالم ہوتے ہیں، ان کے تشدد سے گھر کی سیڑھیاں، دیواروں کے کونے اور تو اور پلنگ کی سائیڈ ٹیبل تک محفوظ نہیں رہ پاتے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چوٹ والے بڑے ظالم ہوتے ہیں، ان کے تشدد سے گھر کی سیڑھیاں، دیواروں کے کونے اور تو اور پلنگ کی سائیڈ ٹیبل تک محفوظ نہیں رہ پاتے۔
جھولے کو بھول گئے کیا روفی بھیا۔ اور وہ پلنگ جو ہم نے محاورتاً نہیں بلکہ حقیقت میں توڑا تھا کندھے اور سر پر چوٹ لگنے کے بعد۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
حفل پہ جو لوگ ہمیشہ اچھے لگے تقریبا سب کا ذکر کہیں نہ کہیں کرتی رہی لیکن محفل پہ ہی کچھ لوگ بہت برے لگتے تھے۔ نام اس لیے نہیں لوں گی کہ خود بھی یاد نہیں کیونکہ زیادہ انٹریکٹ نہیں کیا ان سے۔ لیکن اس طرح کے مراسلہ جات والے لوگ جو ہر اچھی چیز کا بھی منفی پہلو نکال کے اپنی طرف سے صاف گوئی کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا یہ صاف گوئی ہے۔ چلیں کبھی تو ہوا کہ کوئی رزم حق و باطل ہے اور آپ وہاں صاف گو ہو رہے ہیں تو بہترین ہے لیکن یہ کیا کہ جیسے اوپر کے کسی مراسلے میں بھی تھا کہ کوئی اپنے پسندیدہ محفلین بتا رہا ہے اور کوئی دوسرا یہ کہہ رہا ہے کہ مصنوعی عاجزی اور مستقل دھوکا ہے۔ اور ایسی کئی مثالیں محفل کے متنوع بیک گراؤنڈ کی وجہ سے ہمیشہ رہی ہیں اور میں ہمیشہ سوچتی تھی اور اب بھی سوچتی ہوں کہ کیسے ان لوگوں کے لیے ایسی انرجی ریڈی ایٹ کروں کہ بھئی مجھ سے دور رہیں!
سوشل میڈیائی باباز (نام یاد نہیں آ رہا) میں سے کسی ایک کا قول یاد آ رہا ہے کہ اگر کوئی یہ کہے کہ مجھ سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی، تو اس کا مطلب ہے کہ اس میں برداشت نامی شے ہے ہی نہیں۔۔۔ کیونکہ برداشت ہوتی ہے غلط بات کے لیے ہے۔
میری سمجھ کے مطابق یہ پیرا گراف آپ کے یکطرفہ نفسیاتی اثر لینے کو ظاہر کر رہا تھا۔ بہرحال پوسٹ سکرپٹ نے اس کو کافی حد تک کم کر دیا ہے۔
محفل کے ہر دور میں جو لوگ شدید ان کمفرٹیبل کرتے تھے اور ان میں کئی خواتین بھی تھیں، کئی آدمی بھی، شکر ہے آہستہ آہستہ خود ہی کہیں تشریف لے جاتے رہے۔ شاید میں ا ب یہاں خود کو ایکسپریس کر پا رہی ہوں اور اتنے مراسلہ جات کر لیے جتنے پورے پچھلے محفلی دور میں نہ تھے تو اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔ پہلے کی نسبت فرکشن اور خاص طور پر ایکسٹریم نیگٹو انرجی کافی کم ہے۔ اب یہ نہ کہیے گا کہ لوگ نہیں ہیں؟ تو یہ سارے کیا ہیں؟ شکر ہے اچھے لوگ رہ گئے محفل میں!
آپ کے شدید ان کمفر ٹیبل کرنے والے لوگوں کا چلا جانا بالکل بھی اچھا نہیں تھا۔ :p
مثال کے طور پر کائنات کو دیکھیں تو منفی اور مثبت ملکر ہی سارا نظام بنا، بگاڑ اور چلا رہےہیں ۔ جب ہمیں مخالف یا زچ کردینے والی رائے پڑھنے یا دکھنے کو نا ملے تو ذہن یا شعور کا وقت کے گزرنے کے ساتھ مزید بڑھنا یا پھیلاؤ رک سا جاتا ہے اور سب ہرا ہرا دکھنے لگتا ہے جو کہ میرے مطابق بالکل بھی ٹھیک نہیں ۔
 
سوشل میڈیائی باباز (نام یاد نہیں آ رہا) میں سے کسی ایک کا قول یاد آ رہا ہے کہ اگر کوئی یہ کہے کہ مجھ سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی، تو اس کا مطلب ہے کہ اس میں برداشت نامی شے ہے ہی نہیں۔۔۔ کیونکہ برداشت ہوتی ہے غلط بات کے لیے ہے۔
میری سمجھ کے مطابق یہ پیرا گراف آپ کے یکطرفہ نفسیاتی اثر لینے کو ظاہر کر رہا تھا۔ بہرحال پوسٹ سکرپٹ نے اس کو کافی حد تک کم کر دیا ہے۔

آپ کے شدید ان کمفر ٹیبل کرنے والے لوگوں کا چلا جانا بالکل بھی اچھا نہیں تھا۔ :p
مثال کے طور پر کائنات کو دیکھیں تو منفی اور مثبت ملکر ہی سارا نظام بنا، بگاڑ اور چلا رہےہیں ۔ جب ہمیں مخالف یا زچ کردینے والی رائے پڑھنے یا دکھنے کو نا ملے تو ذہن یا شعور کا وقت کے گزرنے کے ساتھ مزید بڑھنا یا پھیلاؤ رک سا جاتا ہے اور سب ہرا ہرا دکھنے لگتا ہے جو کہ میرے مطابق بالکل بھی ٹھیک نہیں ۔
جی جی، میں آپ سے سہمت ہوں اور یہ مراسلہ لکھتے ہوئے بھی سوچ رہی تھی کہ ایسے ہی کسی مراسلے کے لیے زمین ہموار کر رہی ہوں، اب دیکھتی ہوں کب آتا ہے۔ لیکن آپ کی طرف سے آیا تو خوشی ہوئی!
آپ کے سارے نکات سے متفق ہونے کے باوجود ایک بات کہوں گی کہ زندگی کی کسی فیز میں یہ سب بڑا ضروری ہوتا ہے لیکن کسی فیز میں شاید سبھی غیر ضروری چیزوں کو ہی سائیڈ پہ لگانا ہوتا ہے تاکہ اس پر کام کیا جا سکے جو اصل میں میٹر کرتا ہے (خاص طور پر لوگ)۔ آپ لوگ پروفائل سےمیری عمر دیکھنے کی بجائے (جو میں نے اپنی غلطیوں پہ ممکنہ سرزنش کم کرنے کے لیے ڈسپلے کی ہے :grin:)مجھے روح کے لحاظ سے اب اس عمر کا سمجھیں کہ کر لیے جو تجربے کرنے تھے۔ ہن آ پیا جے حقہ تے آہیگے نیں جنماں جنماں دے یار بیلی تے ہاؤس فل وغیرہ۔ ذرا سی بھی ہمت نہیں کہ بڑھ بڑھ کر نیگٹو لوگوں میں کارڈ بانٹوں کہ آ کے گدا پایا جے!!! بلکہ اصل زندگی میں بھی جہاں کسی سے زیادہ ہی نیگٹو وائب آئے تو سوچتی ہوں کہ کونسی الیکٹرومیگنیٹک ویوز وغیرہ ریڈی ایٹ کروں کہ ایہہ ایتھوں ای مڑ جائے!!! (جینے کے ہیں چار دن وغیرہ وغیرہ)
:chill:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جھولے کو بھول گئے کیا روفی بھیا۔ اور وہ پلنگ جو ہم نے محاورتاً نہیں بلکہ حقیقت میں توڑا تھا کندھے اور سر پر چوٹ لگنے کے بعد۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
پلنگ والا واقعہ ٹھیک سے یاد نہیں آ رہا اسی لیے سائیڈ ٹیبل کو گھسیٹ لایا 🙂
 
Top