محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
میں نے بھی اتمامِ حجت کی تھی۔بھائی! آپ نہ داڑھی کھنگالتے پھریں، میں نے یہ بھی ذکر کیا کہ وہ لوگ جا چکے، پیچھے کوئی نہ رہا جس سے شدید اریٹیشن ہو۔ اگر کسی سے ہوئی تو پھر وہ بھی نہ رہے گا۔ ہو ہو ہو ہو ہا ہا ہا ہا!
میں نے بھی اتمامِ حجت کی تھی۔بھائی! آپ نہ داڑھی کھنگالتے پھریں، میں نے یہ بھی ذکر کیا کہ وہ لوگ جا چکے، پیچھے کوئی نہ رہا جس سے شدید اریٹیشن ہو۔ اگر کسی سے ہوئی تو پھر وہ بھی نہ رہے گا۔ ہو ہو ہو ہو ہا ہا ہا ہا!
اسے اکنامکس کی زبان میں کہتے ہیں Money Launderingمتفق وغیرہ کیونکہ یہ مراسلہ بعد میں دیکھا!
اگر ML کہنے پر اکتفا کرتے تو ہم مراسلہ لانڈرنگ سمجھ لیتے!اسے اکنامکس کی زبان میں کہتے ہیں Money Laundering
آپ شارٹ فارم سے گزارا چلائیں۔اگر ML کہنے پر اکتفا کرتے تو ہم مراسلہ لانڈرنگ سمجھ لیتے!
لیکن اب تو واشنگ مشین کا پول بھی ختم ہوگیا، باقی آئندہ۔۔۔
ارے ہوم اکنامکس کی بات کر رہی تھی تبھی لانڈرنگ بھی دوسری کہی۔ البتہ مراسلہ وہی کبوتر ہے جس کا ذکر آپ کی پاور نیپ سے پہلے والی فیز میں ہوا تھا!!!آپ شارٹ فارم سے گزارا چلائیں۔
کیا آپ اکنامکس میں مراسلہ لانڈرنگ جیسی کسی چیز سے واقفیت رکھتی ہیں؟
پاور نیپ سے ہمارے سارے کبوتر طوطے اڑ گئے۔ اب ہمیں کچھ یاد نہیں۔ارے ہوم اکنامکس کی بات کر رہی تھی تبھی لانڈرنگ بھی دوسری کہی۔ البتہ مراسلہ وہی کبوتر ہے جس کا ذکر آپ کی پاور نیپ سے پہلے والی فیز میں ہوا تھا!!!
کاش ہمارے پاس بھی نیپ یا پاور میں سے کوئی ایک چیز ہی ہوتی، دنیا میں فی یوم تین چار بار انقلاب برپا کر دینا تھا!پاور نیپ سے ہمارے سارے کبوتر طوطے اڑ گئے۔ اب ہمیں کچھ یاد نہیں۔
یاداں ری سیٹ ہو گئیاں؟پاور نیپ سے ہمارے سارے کبوتر طوطے اڑ گئے۔ اب ہمیں کچھ یاد نہیں۔
کسے نوں چوٹ چاہیدی تے کسے نوں نیپ۔ لیکن نتیجہ اکو ای چاہندے سارے!یاداں ری سیٹ ہو گئیاں؟
جی بالکلیاداں ری سیٹ ہو گئیاں؟
نوٹاں دا ذکر ہی کوئی ناںکسے نوں چوٹ چاہیدی تے کسے نوں نیپ۔ لیکن نتیجہ اکو ای چاہندے سارے!
اچھا ہو گیا۔جی بالکل
چوٹ والے بڑے ظالم ہوتے ہیں، ان کے تشدد سے گھر کی سیڑھیاں، دیواروں کے کونے اور تو اور پلنگ کی سائیڈ ٹیبل تک محفوظ نہیں رہ پاتے۔کسے نوں چوٹ چاہیدی تے کسے نوں نیپ۔ لیکن نتیجہ اکو ای چاہندے سارے!
جھولے کو بھول گئے کیا روفی بھیا۔ اور وہ پلنگ جو ہم نے محاورتاً نہیں بلکہ حقیقت میں توڑا تھا کندھے اور سر پر چوٹ لگنے کے بعد۔چوٹ والے بڑے ظالم ہوتے ہیں، ان کے تشدد سے گھر کی سیڑھیاں، دیواروں کے کونے اور تو اور پلنگ کی سائیڈ ٹیبل تک محفوظ نہیں رہ پاتے۔
Noted for future compliance🤓بہت عمدہ، لیکن کوشش کیجئے کہ اصل اقتباس شیئر کر دیں، بجائے سکرین شارٹ کے۔
سوشل میڈیائی باباز (نام یاد نہیں آ رہا) میں سے کسی ایک کا قول یاد آ رہا ہے کہ اگر کوئی یہ کہے کہ مجھ سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی، تو اس کا مطلب ہے کہ اس میں برداشت نامی شے ہے ہی نہیں۔۔۔ کیونکہ برداشت ہوتی ہے غلط بات کے لیے ہے۔حفل پہ جو لوگ ہمیشہ اچھے لگے تقریبا سب کا ذکر کہیں نہ کہیں کرتی رہی لیکن محفل پہ ہی کچھ لوگ بہت برے لگتے تھے۔ نام اس لیے نہیں لوں گی کہ خود بھی یاد نہیں کیونکہ زیادہ انٹریکٹ نہیں کیا ان سے۔ لیکن اس طرح کے مراسلہ جات والے لوگ جو ہر اچھی چیز کا بھی منفی پہلو نکال کے اپنی طرف سے صاف گوئی کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا یہ صاف گوئی ہے۔ چلیں کبھی تو ہوا کہ کوئی رزم حق و باطل ہے اور آپ وہاں صاف گو ہو رہے ہیں تو بہترین ہے لیکن یہ کیا کہ جیسے اوپر کے کسی مراسلے میں بھی تھا کہ کوئی اپنے پسندیدہ محفلین بتا رہا ہے اور کوئی دوسرا یہ کہہ رہا ہے کہ مصنوعی عاجزی اور مستقل دھوکا ہے۔ اور ایسی کئی مثالیں محفل کے متنوع بیک گراؤنڈ کی وجہ سے ہمیشہ رہی ہیں اور میں ہمیشہ سوچتی تھی اور اب بھی سوچتی ہوں کہ کیسے ان لوگوں کے لیے ایسی انرجی ریڈی ایٹ کروں کہ بھئی مجھ سے دور رہیں!
آپ کے شدید ان کمفر ٹیبل کرنے والے لوگوں کا چلا جانا بالکل بھی اچھا نہیں تھا۔محفل کے ہر دور میں جو لوگ شدید ان کمفرٹیبل کرتے تھے اور ان میں کئی خواتین بھی تھیں، کئی آدمی بھی، شکر ہے آہستہ آہستہ خود ہی کہیں تشریف لے جاتے رہے۔ شاید میں ا ب یہاں خود کو ایکسپریس کر پا رہی ہوں اور اتنے مراسلہ جات کر لیے جتنے پورے پچھلے محفلی دور میں نہ تھے تو اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔ پہلے کی نسبت فرکشن اور خاص طور پر ایکسٹریم نیگٹو انرجی کافی کم ہے۔ اب یہ نہ کہیے گا کہ لوگ نہیں ہیں؟ تو یہ سارے کیا ہیں؟ شکر ہے اچھے لوگ رہ گئے محفل میں!
یاز پائین۔۔۔۔۔ رہ جانے والی تاریخ سازی کب تک متوقع رکھیں ؟جو بھی احباب اس وقت ایکٹو تھے، وہ اس مراسلے کو شاید ہی بھلا پائیں۔ ویسے اصل مزہ پوری لڑی پڑھ کے آئے گا۔
جی جی، میں آپ سے سہمت ہوں اور یہ مراسلہ لکھتے ہوئے بھی سوچ رہی تھی کہ ایسے ہی کسی مراسلے کے لیے زمین ہموار کر رہی ہوں، اب دیکھتی ہوں کب آتا ہے۔ لیکن آپ کی طرف سے آیا تو خوشی ہوئی!سوشل میڈیائی باباز (نام یاد نہیں آ رہا) میں سے کسی ایک کا قول یاد آ رہا ہے کہ اگر کوئی یہ کہے کہ مجھ سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی، تو اس کا مطلب ہے کہ اس میں برداشت نامی شے ہے ہی نہیں۔۔۔ کیونکہ برداشت ہوتی ہے غلط بات کے لیے ہے۔
میری سمجھ کے مطابق یہ پیرا گراف آپ کے یکطرفہ نفسیاتی اثر لینے کو ظاہر کر رہا تھا۔ بہرحال پوسٹ سکرپٹ نے اس کو کافی حد تک کم کر دیا ہے۔
آپ کے شدید ان کمفر ٹیبل کرنے والے لوگوں کا چلا جانا بالکل بھی اچھا نہیں تھا۔
مثال کے طور پر کائنات کو دیکھیں تو منفی اور مثبت ملکر ہی سارا نظام بنا، بگاڑ اور چلا رہےہیں ۔ جب ہمیں مخالف یا زچ کردینے والی رائے پڑھنے یا دکھنے کو نا ملے تو ذہن یا شعور کا وقت کے گزرنے کے ساتھ مزید بڑھنا یا پھیلاؤ رک سا جاتا ہے اور سب ہرا ہرا دکھنے لگتا ہے جو کہ میرے مطابق بالکل بھی ٹھیک نہیں ۔
مراسلہ سازی فیکٹری وچ بنن گئی اے۔ آتی ہی ہووے گی!یاز پائین۔۔۔۔۔ رہ جانے والی تاریخ سازی کب تک متوقع رکھیں ؟
پلنگ والا واقعہ ٹھیک سے یاد نہیں آ رہا اسی لیے سائیڈ ٹیبل کو گھسیٹ لایا 🙂جھولے کو بھول گئے کیا روفی بھیا۔ اور وہ پلنگ جو ہم نے محاورتاً نہیں بلکہ حقیقت میں توڑا تھا کندھے اور سر پر چوٹ لگنے کے بعد۔![]()
![]()