نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    چلو میں سناتا ہوں باتیں پُرانی ہے تھوڑا فسانہ ہے تھوڑی کہانی جہاں تک مجھے یادہے میں سنا دوں وہ بچپن کے دن اور پھر نوجوانی غریبوں کی بستی میں فاقہ کشی تھی تھے مفلس وہ سارے بہت بے بسی تھی عجب زندگی تھی عجب تھی کہانی نا کھانے کو کچھ تھا نا پینے کو پانی مگر سب تھے مخلص بہت ہی تھے پیارے بنے رہتے...
  2. خرم شہزاد خرم

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    جہاں خانہ پوری ہو کرنی ضروری وہاں حاضری ہو گی اپنی ضروری
  3. خرم شہزاد خرم

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    میں شاعر تو ہوں پر ، میں شاعر نہیں ہوں میں حضرت کے جیسا تو ماہر نہیں ہوں میں لکھنے پہ آؤں تو کب بات ہوگی یہاں دن کروں گا وہاں رات ہوگی غزل بھی ہے مشکل نظم بھی ہے مشکل ارے مثنوی کب کہاں ہو مکمل
  4. خرم شہزاد خرم

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    میں آ تو گیا ہوں مگر ہوں اناڑی یہاں چاہیے کوئی ماہر کھلاڑی الف عین وارث یا پھر آئیں آسی کہاں ہم ہیں ماہر کہاں ہم لکھاڑی
  5. خرم شہزاد خرم

    بیٹیاں

    آپ کو جو ٹھیک لگتا ہے آپ اس کو ٹھیک سمجھتے ہیں اور جو مجھے ٹھیک لگتا ہے میں اس کو ٹھیک سمجھتا ہوں۔ ہاں میں اس بات کو مانتا ہوں کہ میری بہن یا میری بیٹی کی جب شادی ہو تو اس شادی میں ان کی مرضی شامل ہو چاہے پسند کی ہی ہو۔ لیکن میں کبھی برداشت نہیں کروں گا کہ میری بہن یا میری بیٹی مجھے یہ کہہ کے...
  6. خرم شہزاد خرم

    ایس ایم ایس سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

    میں اس وقت کچھ بھی خریدنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں بس فری کے چکروں میں ہوں :D نمبر کا مسئلہ نہیں ہے تقریبا اپنے علاقے کے سب لوگوں کے نمبر مل جائیں گے۔ وہ کام میں نے تین بندوں کے ذمہ لگایا ہوا ہے۔ یعنی ایسے دوست جو ایزی لوڈ کا کام کرتے ہیں۔ وہ نمبر اپنے پاس کمپیوٹر میں انٹر کرتے ہیں۔ ان سے نمبر...
  7. خرم شہزاد خرم

    ایس ایم ایس سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

    اس کا طریقہ بھی بتا دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ یہ ایک وقت میں ایس ایم ایس کرے گا یا وقفہ وقفہ سے
  8. خرم شہزاد خرم

    بیٹیاں

    میں نے اس مسئلے کا حل یہ نکالا ہے کہ پہلے بہنوں کے ساتھ دوستی کر لی، پھر بیگم کے ساتھ اور اب بیٹی کے ساتھ بھی دوستی کر رہا ہوں۔ آپ کی کچھ باتوں سے اختلاف ہے۔ مثلا دوست بنا لیں۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ بہنوں کو اور بیٹیوں کو اتنی محبت اور عزت دوں، اتنی اہمیت دو کہ وہ باہر کسی سے نا ہمدردی حاصل کرنا...
  9. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد اکاسی بیاسی تراسی چراسی۔۔۔۔ اور یہ ایک ہزار

    خیر مبارک اور خرم کی سمجھ آئی ہے باقی سب کون ہیں:)
  10. خرم شہزاد خرم

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    میں خوش ہوں خوشی کا جو باعث بنا ہوں
  11. خرم شہزاد خرم

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    فعو لن ہے قصہ ،فعو لن کہانی مجھےیاد آئی ہیں باتیں پُرانی کبھی شاعری کا جنوں تھا ہمیں بھی یہ قصہ سنائیں گے اپنی زبانی تھا راجہ ،بھی شاعر کراچی کا باسی نا سمجھے الف بے وزن کی ذرا سی وہ مجھ کو میں ان کو سناتا غزل تھا غزل کیا وہی تھی بیاسی چراسی بس اک دن الف عین وارث کو پایا کرم یا خدایا کرم یا...
  12. خرم شہزاد خرم

    ایس ایم ایس سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

    یعنی یہ طریقہ کار کارآمد نہیں ہے پھر صابر بھائی آپ سافٹ وئیر کا لنک دے دیں جا بہتر سافٹ وئیر ہو
  13. خرم شہزاد خرم

    آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں

    آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں دیارِ غیر میں بسنے والے مسلمانوں کے بہت سے مسائل میں سے ایک مسئلہ اسلامی تعلیمات حاصل کرنے میں دشواری بھی ہے۔ مساجد کم ہونے کی وجہ سے دور دراز والے مسلمان اپنے بچوں کو دینی تعلیم دینے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے "آن...
  14. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    میں نے سٹیکر پرنٹ کروانے ہیں اے فور سائز کے
  15. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    یہ اکیڈمی راولپنڈی میں ہے آپ کس کس کورس میں مدد کر سکتے ہیں۔
  16. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    اپنی مصروفیات کی وجہ سے تو میں یہ آفر دیکھ ہی نہیں سکا۔ میرے لیے تو بہت اہم ہے جزاک اللہ میں آپ سے بات کرتا ہوں
  17. خرم شہزاد خرم

    ایس ایم ایس سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

    آج ایک دوست نے بتایا کہ ایس ایم ایس کرنے کے لیے ایک سافٹ وئیر ہے جو ایک وقت میں پانچ سو نمبر پر ایس ایم ایس سنڈ کر سکتا ہے۔ میں نے اس کو بتایا تھا کہ میں اپنے کام کے حوالے سے ایس ایم ایس سنڈ کرتا ہوں لیکن اس کے لیے وقت نکالنا پڑتا ہے۔ اس پر اس نے کہا کہ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جو اپنے کمپیوٹر میں...
  18. خرم شہزاد خرم

    میرے خیال میں یہاں لنک دینے یا پھر اس طرح کی ویب سائیٹ کے لنک دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس لیے...

    میرے خیال میں یہاں لنک دینے یا پھر اس طرح کی ویب سائیٹ کے لنک دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس لیے ایڈمن نے ترمیم کر دی ہوگی
Top