خوشامد،عادت یا مجبوری
دنیا میں مختلف اقسام کے لوگ ہوتے ہیں۔ ان اقسام میں دو طرح کی اقسام کا میں ذکر کروں گا۔ ایک ہوتے ہیں بےوقوف یا سادہ لوگ اور دوسرے ہوتے ہیں ذہین یا چلاک لوگ۔ اکثر وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو ذہین یا چلاک ہوتے ہیں۔ ذہین لوگ اپنی ذہانت سے اور چالاک لوگ اپنی چلاکی سے کامیاب ہو...