نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 9 جون 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 9 جون 2013 مذکورہ بالا لنک پر آج ملنے والی کتابوں سے 125 صفحات کا انتخاب ملاحظہ کیجیے کتابوں کے نام اور تفصیل یہ ہے: دلیپ کمار کے رومان جعفر منصور اردو پبلیکیشنر، کراچی اشاعت: 1955 دید بازدید تابش دہلوی خاکے/مضامین ناشر: ادب گاہ، کراچی اشاعت: 1990...
  2. راشد اشرف

    علی گڑھ سے علی گڑھ تک-منتخب حصے-اطہر پرویز، مکتبہ جامعہ نئی دہلی-2012

    اطہر پرویز کی تحریر کردہ "علی گڑھ سے علی گڑھ تک" مکتبہ جامعہ نئی دہلی سے پہلی مرتبہ 1977 میں شائع ہوئی تھی۔ یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد خودنوشت ہے، علی گڑھ کے ایک دیوانے اطہر پرویز کے زور قلم کا نتیجہ لیکن خود اپنی بات کم اور "شمشاد" نامی مارکیٹ کے تذکروں سے پرُ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شمشاد کی کیا علی گڑھ میں...
  3. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-2 جون، 2013

    اس مرتبہ 2 جون، 2013 کو پرانی کتابوں کے اتوار بازار کی صبح اپنے جلو میں نت نئی دلچسپیاں لیے طلوع ہوئی۔ جو پایا گیا، جو لایا گیا، برسر عام رکھا جارہا ہے، لنک پیش خدمت ہے، تمام کتابوں کے سرورق اور فہرست مضامین کے ساتھ کلُ صفحات حسب معمول سو سے متجاوز ہوئے، دل کیجیے تو پڑھیے، دل کیجیے تو ڈاؤن لوڈ...
  4. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول ڈائجسٹوں میں شائع ہونے والی یہ کہانیاں ”ادب عالیہ کے لوگوں کے ان کا نام سنتے ہی ناک بھوں چڑھانے کا باعث بنتی ہیں۔ آج (جون۳۱۰۲ ) سے پچیس برس قبل راقم الحروف نے اپنی نوعمری کے زمانے میں ان کہانیوں کو مجلد شکل میں محفوظ کرلیا تھا اور تب سے انہیں حرز جاں بنا کر رکھا ہے۔آپ...
  5. راشد اشرف

    ساٹھ گز کی چھت

    لوگ مدد کرنے کو آج بھی راضی ہیں، بس اک اعتماد کی بات ہے پہلے مئی 2012 کا دوسرا ہفتہ اور پھر 7 اکتوبر 2012 کی تاریخ۔ ان دونوں موقعوں پر ادب کی باتیں کرتے کرتے راقم الحروف نے غربت کی چکی میں پستے لوگوں کا احوال بیان کیا تھا۔ شاید احباب کے ذہنوں میں محفوظ ہو، شاید نہیں۔ لیکن واقعہ یہ ہے کہ مئی...
  6. راشد اشرف

    میری دنیا، ڈاکٹر اعجاز حسین، کارواں پبلشرز، الہ آباد- 1965 -منتخب حصے

    میری دنیا، ڈاکٹر اعجاز حسین، کارواں پبلشرز، الہ آباد- 1965 منتخب کردہ حصے۔ کل تعداد 105 بشمول مضامین گیان چند جین بعنوان: ---- اعجاز صاحب-میرے استاد ---- استاذی ڈاکٹر سید اعجاز حسین ڈاکٹر اعجاز حسین کی ایک نایاب و یادگار تصویر کی فراہمی کے لیے فرزند جناب عباس حسینی، ضیاء حیدر کا خصوصی شکریہ۔...
  7. راشد اشرف

    رہ نووردوں کا اتوار بازار-رہ نورد شوق-ڈاکٹر عابد حسین کا سفرنامہ

    رہ نورد شوق، نومبر 1979 میں مکتبہ جامعہ، نئی دہلی سے شائع ہوئی اور کراچی میں واقع پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے مبلغ پچاس روپے میں راقم کے ہاتھ لگی۔ یہ ڈاکٹر عابد حسین کا سفرنامہ ہے جو بھوپال سے جرمنی کے سفر کی روداد پر مشتمل ہے۔ صالحہ عابد حسین (م: 18 جنوری، 1988) نے کتاب کے آغاز میں ایک...
  8. راشد اشرف

    ہندوستان سے چند کتابیں-مئی 2013

    علی گڑھ میں مقیم راقم الحروف کے ایک 82 سالہ کرم فرما عرصہ آٹھ ماہ سے نایاب خودنوشتیں اور خاکوں کے مجموعے ارسال کررہے ہیں۔ اپنے کتب خانے سے کئی نایاب آپ بیتیاں بھیج چکے ہیں۔ آپ ایک برس قبل تک بزم قلم کے رکن تھے اور اسی فورم سے انہوں نے راقم سے رابطہ کیا تھا۔ کتابوں کی پہلی کھیپ انہوں یہ کہہ کر...
  9. راشد اشرف

    ماہنامہ الحمراء، لاہور کا تازہ شمارہ، مئی 2013

    الحمراء کا تازہ شمارہ، مئی 2013، لاہور سے شائع ہوگیا ہے۔ درج ذیل لنک پر مذکورہ جریدے سے منتخب کردہ دلچسپ مضامین، مختلف شخصیات کی سلسلہ وار یاداشتوں کی اقساط، خطوط وغیرہ شامل کیے گئے ہیں: اس پرچے میں امریکہ میں قیام پذیر معروف علم دوست بزرگ شخصیت عبدالوہاب سلیم پر ایک گوشہ شامل کیا گیا ہے جس...
  10. راشد اشرف

    اورنگ آباد، دولت آباد و خلد آباد کے اولیاء کا تذکرہ-"شاہان بے تاج" -انٹرنیٹ پر

    گزشتہ دنوں احباب کی خدمت میں پرانی کتابوں کے اتوار بازار کا احوال پیش کیا گیا تھا جس میں پروفیسر وحیدہ نسیم کی کتاب "شاہان بے تاج" کا تفصیلی تذکرہ بھی شامل تھا۔ سن 1988 میں شائع ہوئی 253 صفحات پر مشتمل اس کتاب کو راقم الحروف احباب کی فرمائش کے احترام میں انٹرنیٹ پر شامل کردیا ہے۔ سافٹ لنک پیش...
  11. راشد اشرف

    خبرنامہ شب خون، انشاء اور شاعر-پہلی و دوسری سہ ماہی 2013

    انتخاب: خبرنامہ شب خون الہ آباد-جنوری تا مارچ 2013 شاعر ممبئی - جنوری-فروری 2013 شاعر، ممبئی-مارچ 2013 انشاء کولکتا -مئی-جون 2013
  12. راشد اشرف

    ناولوں سرورق و دیگر تفصیل-اکرم الہ آبادی، اظہار اثر اور مسعود جاوید

    اکرم الہ آبادی کے ناول-سرورق اور دیگر تفصیل خصوصی تعاون: جناب فاروق احمد، ناشر: اشتیاق احمد
  13. راشد اشرف

    اے حمید کی کتاب امرتسر کی یادیں

    اے حمید کی یادگار کتاب "امرتسر کی یادیں" اسکرائبڈ پر شامل کردی گئی ہے۔ اس کتاب کو 1991 میں مکتبہ عالیہ لاہور نے شائع کیا تھا خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے
  14. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-13 مئی، 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-13 مئی، 2013 شاہان بے تاج سفرنامہ ہندوستان وحیدہ نسیم مکتبہ آصفیہ، کراچی اشاعت: 1988 رئیس احمد جعفری-شخصیت اور فن آپ بیتی کے دو ابواب کے ساتھ رئیس احمد جعفری اکیڈمی، کراچی اشاعت: اکتوبر 1970 خواب درخشاں خودنوشت عبدالجلیل خان جامعی ناشر: شفیع میموریل...
  15. راشد اشرف

    تازہ شمارہ سہ ماہی اجراء، کراچی، جنوری تا مارچ 2013

    تازہ شمارہ سہ ماہی اجراء، کراچی، جنوری تا مارچ 2013 صفحات: 576 قیمت: 400 حصول کے لیے رابطہ: 0312-2471436 مذکورہ شمارے سے منتخب کردہ مضامین پیش خدمت ہیں:
  16. راشد اشرف

    اقبال کے چند جواہر ریزے-دسمبر 1943 میں شائع ہوئی ایک یادگار کتاب

    اقبال کے چند جواہر ریزے پروفیسر خواجہ عبدالجمید اقبال اکیڈمی، لاہور، دسمبر 1943 قیمت: دس آنے اس نایاب کتاب کو کھام گاؤں، مہاراشٹرا ہندوستان سے ہمارے دوست محمد انیس الدین صاحب نے ارسال کیا ہے، مکمل کتاب یہاں پڑھی جاسکتی ہے:
  17. راشد اشرف

    تذکرہ مولوی ذکا اللہ دہلوی از سی-ایف-اینڈریوز

    دو روز قبل فیس بک پر سی ایف اینڈریوز کی تصنیف تذکرہ مولوی ذکاء اللہ دہلوی، مترجم: ضیاء الدین برنی، ناشر:تعلیمی مرکز کراچی، اشاعت: 1952 کا سرورق سید معراج جامی صاحب نے شامل کیا تھا۔ پاک و ہند سے احباب کی فرمائش آئی کہ اسے شامل کیا جائے۔ سو آج صبح ہم نے تمام احباب کے لیے مندرجہ ذیل پیغام لکھا...
  18. راشد اشرف

    انیس شاہ جیلانی کا سفرنامہ ہندوستان انٹرنیٹ ہر

    سندھ اور پنجاب کی سرحد پر واقع قصبہ محمد آباد، تحصیل صادق آباد، ضلع رحیم یار خان۔۔۔۔۔ یہاں ہوتے ہیں سید انیس شاہ جیلانی جن کی کتاب "سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان" کے مطالعے کے بعد راقم الحروف بے اختیار ان سے ملاقات کی غرض سے نکل کھڑا ہوا تھا۔ یہ بات ہے سن 2005 کی کہ جب آتش ‘نادان‘ تھا اور اس نادانی...
  19. راشد اشرف

    تازہ کتاب "ابن صفی-شخصیت اور فن" پر بی بی سی کا تبصرہ

    راقم الحروف کی کتاب "ابن صفی-شخصیت اور فن" پر بی بی سی کا تبصرہ پیش خدمت ہے: http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2013/04/130413_book_review_zz.shtml یہ تبصرہ 13 اپریل 2013 کی رات شائع ہوا ہے خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے
  20. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-31 مارچ، 2013 -چند نایاب کتابیں

    اس مرتبہ بھی پرانی کتابوں کا اتوار بازار حسب معمول اپنے دامن میں خزانے سمیٹے ہوئے تھا۔ راقم ان دنوں فیروز سنز لاہور سے سن ستر کی دہائی میں شائع ہوئے بچوں کے ناولوں کو محفوظ کرنے کے کام میں رات دن غلطاں ہے۔ فیروز سنز کے ایک اعلی عہدے دار سے اس سلسلے میں بات ہوئی تو وہ کہنے لگے کہ "ادارے کے مرکزی...
Top