خبرنامہ شب خون، انشاء اور شاعر-پہلی و دوسری سہ ماہی 2013

راشد اشرف

محفلین
انتخاب:
خبرنامہ شب خون الہ آباد-جنوری تا مارچ 2013
شاعر ممبئی - جنوری-فروری 2013
شاعر، ممبئی-مارچ 2013
انشاء کولکتا -مئی-جون 2013

 

تلمیذ

لائبریرین
راشد صاحب، یہ تو چمتکار ہوگیا ہے ، جناب!!۔
ڈاؤن لوڈ کا بٹن تو یہاں بھی نظر نہیں آرہا ، لیکن اس مرتبہ یو ر آر ایل کو کاپی کر کے نئی ونڈوز میں پیسٹ کرنے والی آپ کی تجویز کار گرثابت ہو گئی ہے۔ لیکن یہ ترکیب ڈاکٹر مشاہد رضوی کے ماہر القادری مرحوم والے مضمون کے سلسلے میں کامیابی نہیں ہوئی تھی۔
ٹیگ کرنے کے لئے شکریہ!!
 

نایاب

لائبریرین
بلا شبہ بہت خوب شراکت
سرسری سا خیال ہے یہ کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔
سگریٹ جیسی مکروہ شئے بنانے پر اللہ کی رحمت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top