نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار،کراچی-سترہ نومبر 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار،کراچی سترہ نومبر 2013۔باقر مہدی کی یاد می پرانی کتابوں کا اتوار بازار، علی الصبح کا وقت، جانب بازار گامزن ہونے کے دوران چند روز قبل احباب سے ہوئی گفتگو ذہن و قلب میں حاوی تھی۔ ہوا یوں کہ پاکستان میں کھمبیوں کی مانند اگ آنے والے ان گنت نوزائیدہ ٹی وی چینلز میں سے ایک...
  2. راشد اشرف

    اقبال نامہ از چراغ حسن حسرت

    اقبال نامہ ترتیب: چراغ حسن حسرت اس کتاب کا پہلا ایڈیشن ہونہار بک ڈپو ریلوے روڈ ، لاہور سے 1940 میں شائع ہوا تھا۔ زیر نظر نسخے پر سن اشاعت درج نہیں ہے البتہ اس کے ناشر یہ ہیں: تاج کمپنی لمیٹڈ، قران منزل، ریلوے روڈ، لاہور اتفاق سے نسخہ اول کی طرح یہ نسخہ بھی ریلوے روڈ، لاہور ہی سے شائع ہوا۔ زیر...
  3. راشد اشرف

    شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    چند معروضات راقم الحروف نے اس کتاب کو بہت غور سے پڑھا ہے، یقین کیجیے کہ اس کتاب میں کسی شاعر یا ادیب کا کوئی اسکینڈل نہیں ہے، یہ محض ادبی چپقلش کی روداد ہیں اور زیادہ تر ایسے انٹرویوز پر مشتمل ہے جو زیادہ تر لاہور کے مختلف اخبارات اور رسائل میں شائع ہوتے رہے ہیں۔ اس کتاب میں بہت کچھ ایسا ہے جو...
  4. راشد اشرف

    مبادیات تحقیق

    مبادیات تحقیق عبدالرزاق قریشی کی ایک نایاب کتاب اشاعت: 1968، بمبئی ہند سے ہمارے دوست ڈاکٹر ریحان انصاری نے اس کتاب کو اسکین کرکے راقم کو ارسال کیا ہے، بعد ازاں کتاب کو اپ لوڈ کردیا گیا تھا۔ سافٹ لنک پیش خدمت ہے:
  5. راشد اشرف

    چہرے۔ رشید طالب اکبر آبادی کی خودنوشت

    چہرے۔ رشید طالب اکبر آبادی کی خودنوشت ہے۔ یہ کتاب ہمیں پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے ملی تھی۔ پڑھا تو محسوس ہوا کہ انسان کیسے کیسے حالات سے گزرتا ہے، ٹوٹتا ہے، بکھرتا ہےپھر ایک روز کندن بن کر نکلتا ہے۔ تقسیم ہند کے بعد جو نسل یہاں اس شہر نا پرساں میں لٹی پٹی براجی تھی، اس نے کیسے کیسے دکھ...
  6. راشد اشرف

    ریحانہ آنٹی بنام میاں شہباز شریف -25 اکتوبر، 2013

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101997039&Issue=NP_LHE&Date=20131025
  7. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-13 اکتوبر، 2013

    کتابوں کا اتوار بازار - 13 اکتوبر 2013 اتوار بازار سے ملنے والی کتابوں سے منتخب کردہ اوراق پر مشتمل پی ڈی ایف فائل کے مطالعے اور ڈاؤن لوڈنگ کے لیے سافٹ لنک: اس مرتبہ پرانی کتابوں کے اتوار بازار کا رخ کرتے وقت اپنے دوست اعجاز منگی کی وہ سطور یاد آرہی تھیں جن میں انہوں نے سندھ کے ایک صوفی منش...
  8. راشد اشرف

    رودادچمن۔علی گڑھ کی یادیں-2013-ڈاکٹر رضیہ حامد ۔کراچی میں

    بھوپال سے تعلق رکھنے والی معروف محقق اور ادیبہ ڈاکٹر رضیہ حامد اور ان کے خاوند ڈاکٹر حامد پاکستان میں چند روز گزارنے کے بعد 29 ستمبر،2013 کو عازم بھوپال ہوئے۔قیام کراچی کے دوران 28 ستمبر کو اکادمی ادبیات میں ڈاکٹر رضیہ حامد اور ڈاکٹر فیاض سلطان کی مرتب کردہ کتاب نئی کتاب ”روداد چمن۔علی گڑھ کی...
  9. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-29 ستمبر، 2013

    پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے ملنے والی کتابوں کی تفصیل معہ منتخب کردہ اوراق اور محترم معراج جامی صاحب کی ایک وہ غزل پیش خدمت ہے جو دل کے حالیہ دورے کے بعد اسپتال کے بستر میں ”بستر علالت پر “ کے عنوان سے کہی گئی تھی: چند اور اکابر چند اور معاصر ۔جلیل قدوائی۔1993 سفرنامہ صارم(مصر، شام ،...
  10. راشد اشرف

    شکاریات پر دلچسپ کہانیاں۔چار حصوں میں

    شکاریات پر کہانیاں۔ایک انتخاب۔حصہ اول-ستمبر 2013 شکاریات پر متفرق کتابوں سے منتخب کردہ دلچسپ کہانیوں پر مشتمل حصہ اول پیش خدمت ہے۔ یہ کہانیاں 1960 سے اسی کی دہائی میں شائع ہونے والی ان کتابوں سے اخذ کی گئی ہیں جن میں جم کوربیٹ، کینتھ اینڈرسن ، قمر نقوی جیسے نامور شکاریوں کی تحریریں شائع ہوئی...
  11. راشد اشرف

    محمد خالد اختر-ایک انتخاب

    محمد خالد اختر سے اردو کے ایک عام قاری کی دوستی نہ ہوسکی، بہت کم ہیں جو جداگانہ اسلوب کے حامل اس درویش صفت مزاح نگار کو پسند کرتے ہیں۔ محمد خالد اختر کی چند تحریریں، جریدہ احساس میں ان پر لکھا راقم کا مضمون، متفرق تحریریں، تحریروں سے اقتباسات اور چند تصاویر پیش خدمت ہیں۔ یہ خالد اختر کو...
  12. راشد اشرف

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    سوالنامہ منجاب محترمہ فرزانہ اعجاز، مسقط ستمبر 2013 1۔آپ کی پیدائش کہاں کی ہے، اور آپکے اطراف ادبی اور سماجی ماحول کیسا تھا ؟ پیدائش کراچی کی ہے۔ 70 کی دہائی میں ادبی ماحول کے بارے میں اس لیے وثوق سے کچھ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ اس وقت پنگوڑے میں تھا اور پنگوڑے کے اطراف کا ماحول ہمیشہ انتہائی...
  13. راشد اشرف

    سلمی صدیقی کی مختصر داستان حیات

    ایک اہم داستان حیات بیت گئی ہے جیسی بیتی سلمی صدیقی (دختر رشید احمد صدیقی) دو ماہی الفاظ-1981-بشکریہ پروفیسر اطہر صدیقی، علی گڑھ
  14. راشد اشرف

    کتابوں کا اتوار بازار-8 ستمبر 2013 -بچوں کے ناول

    کتابوں کا اتوار بازار-8 ستمبر 2013 تقسیم کے بعد اور پھر ستر اور اسی کی دہائی میں فیروز سنز اور شیخ غلام علی اینڈ سنز ، لاہور سے شائع ہونے والے بچوں کے ناول۔۔ رنگا رنگ سرورق، دل لبھاتے، برماتے۔۔۔ کون ان کا اسیر نہیں رہا ہوگا۔۔۔۔ تین ننھے سراغ رساں سیریز،۔ فسانہ آزاد (ذوالفقار احمد تابش)، واصف...
  15. راشد اشرف

    انتخاب شعراء بدنام، جلیل قدوائی، اردو اکیڈمی سندھ کراچی-1965

    انتخاب شعراء بدنام جلیل قدوائی اردو اکیڈمی سندھ کراچی-1965
  16. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-یکم ستمبر، 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-یکم ستمبر، 2013 تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو کتاب خواں ہے، مگر صاحب کتاب نہیں قبل اس کے کچھ بیان کیا جائے، بازار سے ملنے والی کتابوں کے تعارف پر مبنی پی ڈی ایف فائل کا لنک پیش خدمت ہے بعض دوستوں نے بارے پرانی کتابوں کے اتوار بازار دریافت کیا کہ...
  17. راشد اشرف

    میرے 50 سال علی گڑھ میں-ایک نایاب خودنوشت

    میر ولائیت حسین کی یہ خودنوشت آپ بیتی کے عنوان سے 1946 میں علی گڑھ سے شائع ہوئی تھی۔ زیر نظر اس کا کراچی ایڈیشن ہے: آپ بیتی پیش خدمت ہے: میرے پچاس سال علی گڑھ میں خودنوشت میر ولائیت حسین-اورینٹ پبلکیشنز کراچی 1973
  18. راشد اشرف

    آپ بیتی جسٹس امیر علی، مکتبہ اسلوب کراچی-1984

    جسٹس امیر علی کی آپ بیتی پیش خدمت ہے: آپ بیتی جسٹس امیر علی، مکتبہ اسلوب کراچی-1984
  19. راشد اشرف

    زرخیز پتھر-سفرنامہ ہندوستان-ش فرخ-سنگ میل-1996

    زرخیز پتھرایک خاتون کا تحریر کردہ سفرنامہ- سن اشاعت: 1996 ش فرخ کراچی میں قیام پذیر ایک نڈر اور بیباک صحافی ہیں۔ راقم الحروف نے تادم ِتحریر ”اسکرائیبڈ“ نامی سائٹ پر اپ لوڈ کی ہوئی سینکڑوں کتابوں میں ہندوستان کے صرف دو سفرناموں کو شامل کیا ہے۔ ایک پروفیسر محمد اسلم کا سفرنامہ ہند جس کی فرمائش...
  20. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-25 اگست 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-25 اگست 2013 سو یہ ہے اپنی زندگی خودنوشت نظیر صدیقی موسموں کا عکس سفرنامہ ہندوستانی جمیل زبیری کراچی سے شائع ہوئی بدرالدین طیب جی یادیں اور تاثرات ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، دہلی فرہاد لوح و قلم نند کشور وکرم مرتبہ: فاروق ارگلی چالیس کروڑ بھکاری ابراہیم...
Top