محمد خالد اختر-ایک انتخاب

راشد اشرف

محفلین
محمد خالد اختر سے اردو کے ایک عام قاری کی دوستی نہ ہوسکی، بہت کم ہیں جو جداگانہ اسلوب کے حامل اس درویش صفت مزاح نگار کو پسند کرتے ہیں۔

محمد خالد اختر کی چند تحریریں، جریدہ احساس میں ان پر لکھا راقم کا مضمون، متفرق تحریریں، تحریروں سے اقتباسات اور چند تصاویر پیش خدمت ہیں۔

یہ خالد اختر کو قارئین سے متعارف کرانے کی ایک کوشش ہے۔:

 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔۔۔۔ آپ کے مطابق جداگانہ اسلوب کے اس مصنف سے میرا تعارف تو بالکل ہی نیا ہے۔۔۔ پڑھ کر کچھ عرض کرتا ہوں۔ :)
 
Top