آپ بیتی جسٹس امیر علی، مکتبہ اسلوب کراچی-1984

تلمیذ

لائبریرین
بہت شکریہ، جناب۔
یہ آپ بیتی ادبی مواد کی بجائے قبل از تقسیم کی سیاسی تاریخ پر مشتمل ہے۔سیاسیات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئےاہم ہے۔
 

عمراعظم

محفلین
آپ کی کاوش قابلِ تحسین ہے۔ ان شاء اللہ پڑھنے کے بعد تبصرہ کر سکوں گا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین
 
Top