نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    دنیا بھر سے متفرق کتابیں-مسقط، راولپنڈی اور ملتان-اگست 2013

    مسقط، ملتان، لاہور اور راولپنڈی سے مختلف کرم فرماؤں کی ارسال کردہ 23 اگست 2013 کی صبح موصول ہوئیں۔ تمام کتابوں کے سرورق، فہرست، تصاویر اور منتخب کردہ دلچسپ اوراق پیش خدمت ہیں:
  2. راشد اشرف

    الحمراء، پرواز اور شاعر کے تازہ شمارے-مئی، جولائی اور اگست-ایک انتخاب

    الحمراء، لاہور پرواز، کراچی اور شاعر، ممبئی کے تازہ شمارے۔ -مئی، جولائی اور اگست 2013-ایک انتخاب ۔
  3. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر احوال سے قبل اتوار بازار سے ملنے والی کتابوں سے منتخب کردہ اوراق کی پی ڈی ایف فائل کے لیے کارآمد لنک پیش خدمت ہے چند ماہ قبل کویت سے تشریف لائے ہمارے دوست جناب محمد حینف(ابن صفی ڈاٹ انفو والے) اور ہمارے کرم فرما فاروق ا...
  4. راشد اشرف

    آمد پٹنہ جولائی-ستمبر 2013 -اجراء کراچی اپریل-جون 2013-ایک انتخاب

    آمد پٹنہ جولائی-ستمبر 2013 -اجراء کراچی اپریل-جون 2013-ایک انتخاب مذکورہ پرچوں کے تازہ شماروں سے ایک انتخاب پیش خدمت ہے:
  5. راشد اشرف

    شہنشاہ سخن مرزا غالب کے فارسی کلام پر ناقدانہ نظر

    شہنشاہ سخن مرزا غالب کے فارسی کلام پر ناقدانہ نظر سید عارف شاہ گیلانی مدینہ پبلیشنگ کمپنی، کراچی، سن اشاعت: 1970 کل صفحات: 429 اس مقالے کے عوض پی ایچ ڈی کی ڈگری 1947 میں بمبئی یونیورسٹی سے حاصل کی گئی تھی، مصنف بعد ازاں کراچی چلے آئے تھے جہاں سے 1970 میں اس کے زیر نظر اردو ترجمے کی اشاعت...
  6. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔11 اگست، 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔11 اگست، 2013 عید کا تیسرا دن ، صبح سویرے کا وقت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کتابوں کے اتوار بازار کی ویرانی دیدنی تھی۔ گنتی کے کتب فروش فروکش تھے اور گاہک ناپید۔ ایسے میں ایک کتب فروش ’ہر مال بیس روپیہ‘ کی آواز لگاتا پایا گیا۔ کچھ ایسے خزانے لیے بیٹھا تھا کہ وہ دے اور بندہ لیتا...
  7. راشد اشرف

    چند نئی کتابوں کا تعارف-2013

    پاک و ہند سے حال ہی میں شائع ہوئی چند کتابوں اور ان سے منتخب کردہ اوراق پر مشتمل پی ڈی ایف فائل پیش خدمت ہے:
  8. راشد اشرف

    وفیات معارف-معارف اعظم گڑھ کا انسائیکلو پیڈیا (جولائی 1916 تا دسمبر 2012)

    دو روز قبل سرشام سید معراج جامی صاحب ہمیشہ کی طرح شاداں و فرحاں تبسم زیر لب کے ساتھ غریب خانے پر تشریف لائے اور کہنے لگے "بھئی تمہارے لیے ایک تحفہ ہے اور ایسا بھاری بھرکم تحفہ اس سے قبل کسی نے نہ دیا ہوگا۔" جہازی سائزتحفہ ہاتھ میں تھاما تو ان کی بات کی تصدیق اس طرح ہوئی کہ سنبھالنا مشکل ہوگیا۔...
  9. راشد اشرف

    کولاژ، کراچی-شمارہ نمبر 2-2013

    کراچی سے اقبال نظر اور شاہدہ تبسم کی زیر ادارت "کولاژ" کا دوسرا شمارہ شائع ہوگیا ہے۔ 578 صفحات پر مشتمل اس ضخیم و معیاری پرچے کی قیمت صرف 300 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ۔ مذکورہ پرچے میں کئی اہم مضامین و تراجم شامل ہیں لیکن محترم شفیع عقیل کا طویل مضمون "زیڈ اے بخاری یعنی ذوالفقار علی بخاری" لائق...
  10. راشد اشرف

    ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013

    ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013 تازہ شمارے سے منتخب مضامین اور قارئین کے مکتوبات پی ڈی ایف کی شکل میں پڑھنے کے لیے کارآمد لنک:
  11. راشد اشرف

    دبستانوں کا دبستان-جلد چہارم-کوائف درکار ہیں

    کراچی میں مقیم ادیب و انشاء پرداز جناب احمد حسین صدیقی نے بالترتیب 2003، 2005 اور 2010 میں دبستانوں کا دبستان کے عنوان سے تین ضخیم جلدیں مرتب کی تھیں: جلد اول: 520 صفحات - 194 شخصیات جلد دوم: 517 صفحات - 201 شخصیات جلد سوم: 393 صفحات - 181 شخصیات تینوں جلدوں میں کل 576 مشاہیر ادب کے...
  12. راشد اشرف

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    امی جان و دیگر منتخب اوراق ماخذ: اوراق پریشاں فیروز الدین احمد اشاعت: 1993 شہر کراچی میں پرانی کتابوں کے حصول کے کچھ مقامات پرانی کتابوں کے اتوار بازار کے سوا بھی تھے۔ کتاب سے شغف رکھنے والوں کے لیے اب ان میں سے بیشتر جگہیں "مقامات آہ و فغاں" میں تبدیل ہوچکی ہیں۔ عرصہ ہوا کہ...
  13. راشد اشرف

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    شہنشاہ سخن مرزا غالب کے فارسی کلام پر ناقدانہ نظر سید عارف شاہ گیلانی مدینہ پبلیشنگ کمپنی، کراچی، 1970 اس مقالے کے عوض پی ایچ ڈی کی ڈگری 1947 میں بمبئی یونیورسٹی سے حاصل کی گئی تھی، مصنف بعد ازاں کراچی چلے آئے تھے جہاں سے 1970 میں اس کے زیر نظر اردو ترجمے کی اشاعت ہوئی۔ مقدمے میں مصنف نے اپنی...
  14. راشد اشرف

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    دو روزہ ابن صفی سیمنار مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن 23-24 اکتوبر، 2013 مکمل تفصیل پر مبنی بروشر:
  15. راشد اشرف

    ملک ادب کے شہزادے-ایک نایاب ہندوستانی کتاب

    ڈاکٹر اعجاز حسین۔ الہ آباد کے محلہ راجہ پور میں 1898 میں پیدا ہوئے۔ ان کے شاگرد وں میں ممتاز حسین، وقار عظیم، جلیل قدوائی، مجتبٰی حسین، مصطفی زیدی ، بطور خاص قابل ذکر ہیں۔ڈاکٹر اعجاز حسین کی وفات فروری 1975 میں مظفر پور(بہار) میں ہوئی اور تدفین الہ آباد میں کی گئی۔1965 میں کاروان پبلشر، الہ آباد...
  16. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 23 جون 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 23 جون 2013 اتوار بازار سے ملنے والی کتابوں سے منتخب کردہ کل 207 اوراق پر مشتمل پی ڈی ایف کا لنک یہ ہے۔ مذکورہ فائل میں سن 33ء میں علی گڑھ سے شائع ہونے والی خودنوشت "کارنامہ سروری" سے 100 صفحات بھی فائل کے آغاز میں شامل کیے گئے ہیں: اس مرتبہ ملنے والی...
  17. راشد اشرف

    ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013

    ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013 تازہ شمارے سے منتخب مضامین اور قارئین کے مکتوبات پڑھنے کے لیے کارآمد لنک:
  18. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 16 جون 2013

    اتوار بازار سے اس مرتبہ ملنے والی کتابوں سے کل 135 منتخب اوراق پر مشتمل پی ڈی ایف فائل کے لیے کارآمد سافٹ لنک: آج کی پہلی کتاب جس کے مذکورہ بالا پی ڈی ایف فائل کا آغاز ہوتا ہے، سن 1979 میں کلکتہ ‘ادارہ انشائے ماجدی، 147 رابندر سرانی کلکتہ 73 سے شائع ہونے والی مولانا عبدالماجد دریابادی کی...
  19. راشد اشرف

    دلیپ کمار کے رومان

    پرانی کتابوں کے اتوار بازار 9 جون، 2013 کے احوال میں "دلیپ کمار کے رومان" نامی کتاب کا ذکر شامل تھا۔ دلیپ کمار کے رومان جعفر منصور اردو پبلیکیشنز کراچی سن اشاعت: 1955 یہ دلچسپ کتاب پیش خدمت ہے:
  20. راشد اشرف

    دلی کا پھیرا از ملا واحدی

    ہمارے دوست عادل حسن صاحب، صاحب طرز ادیب ملا واحدی دہلوی مرحوم کے عزیز اور قیسی رام پوری مرحوم کے نواسے ہیں۔ ایک روز غریب خانے پر تشریف لائے اور دلی کا پھیرا سونپ گئے۔ ان کی خواہش تھی کہ اس تاریخی اور دلچسپ کتاب کو احباب کے لیے پیش کیا جائے۔ سو کتاب حاضر ہے: دلی کا پھیرا از ملا واحدی، انجمن...
Top