آمد پٹنہ جولائی-ستمبر 2013 -اجراء کراچی اپریل-جون 2013-ایک انتخاب

راشد اشرف

محفلین

مذکورہ پرچوں کے تازہ شماروں سے ایک انتخاب پیش خدمت ہے:

نیرنگ خیال

لائبریرین
راشد صاحب آپ کا کام قابل ستائش ہے۔۔۔ ماشاءاللہ سے آپ ایسی چنیدہ چنیدہ چیزیں ڈھونڈ کر لاتے ہیں۔ اور پڑھاتے ہیں جو شاید آپ نہ دیں تو تاعمر اس خاکسار کی نظر سے نہ گزریں۔
رب تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
ڈاؤنلوڈ پر لگا دیا ہے۔۔۔ بس ہوا ہی چاہتا ہے۔۔۔ :)
 
جزاک اللہ
اسے بھی دیکھ لیجیے:
http://www.urduweb.org/mehfil/threa...،-2013-ملاقات-مسیحا-و-خضر.66893/#post-1373562
 
Top