اقبال کے چند جواہر ریزے-دسمبر 1943 میں شائع ہوئی ایک یادگار کتاب

راشد اشرف

محفلین
اقبال کے چند جواہر ریزے
پروفیسر خواجہ عبدالجمید
اقبال اکیڈمی، لاہور، دسمبر 1943
قیمت: دس آنے

اس نایاب کتاب کو کھام گاؤں، مہاراشٹرا ہندوستان سے ہمارے دوست محمد انیس الدین صاحب نے ارسال کیا ہے، مکمل کتاب یہاں پڑھی جاسکتی ہے:

 

راشد اشرف

محفلین
جزاک اللہ راشد اشرف صاحب !اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت و توفیق عطا کرے اور آپ کے اس نیک عمل کو قبول فرمائے (آمین ثم آمین)

بہت شکریہ، حیرت کی بات یہ ہے کہ ڈاکٹر معین الدین عقیل بھی اس کتاب سے لاعلم نکلے اور اسے ایک "ڈسکوری" قرار دیا۔ ۔ اس سے اس کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ اندازہ لگائیے کہ اقبال اکیڈمی لاہور سے شائع ہوئی کتاب مہاراشٹر کے ایک گاؤں سے بھیجی گئی
 
Top