محمد سعد بھائی شاید آپ میری بات سمجھے نہیں ۔۔۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں یہ جو سمپل 4 کریکٹر بیسڈ فونٹ کا اصول ہے یہ ہر عریبک پرشین اسکرپٹ کی لکھائی یا فونٹس کا بیسک اصول ہے نہ کہ نسخ کا ۔۔۔۔ نستعلیق، کوفی ، ثلث، دیوانی ، رقعہ ، غرض ہر پرشین عریبیک اسکرپٹ کا بنیادی اصول 4 کریکٹر بیس ہی ہے ۔۔۔...