نتائج تلاش

  1. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    ان باکس میں رابطہ کر لیں ۔۔۔
  2. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جی دیکھا ہے ۔۔۔ اچھا فونٹ ہے لیکن اردو کے حوالےسے اس میں کئی مسائل ہیں ۔۔۔
  3. متلاشی

    بیت بازی

    سین سچ نوں سچ منیندی ای تاں دنیا جدوں یار تے جان قربان کریے ساہ ساہ وچ پکا کے ورد اس دا جاہ جاہ تے تذکرے عام کریے
  4. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    دیکھیں خطاطی اور جتنے بھی فنون ہیں ان سب کا تعلق انسانی کی جمالیاتی حس سے ہے ۔۔۔ یہ ایک الگ بحث ہے کہ ہماری قوم کی جمالیاتی حس اب تقریبا ختم ہو چکی ہے ۔۔۔ فن اور اساتذانِ فن کے قدر دان اب بہت کم رہ گئے ہیں ۔۔۔ کسی بھی چیز کی اصل قدرو قیمت تو اس کے قدر دان اور اہلِ ذوق حضرات ہی جانتے ہیں ۔۔۔ ہیرے...
  5. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    سیم اسی طرح آج کے نستعلیق اور سو سال پہلے کے نستعلیق میں بھی فرق ہے ۔۔۔
  6. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    متفق مگر انہیں نام بھی نیا دیا جاتا ہے ۔۔۔۔ نہ کہ وہی پرانا ۔۔۔۔
  7. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    محمد سعد بھائی ۔۔۔ کوئی بھی شخص جب کوئی بھی طرزِ نستعلیق سیکھنا چاہتا ہے تو وہ اسے جداگانہ طرز کی حیثیت سے سیکھتا ہے ۔۔۔ مطلب اگر وہ لاہوری طرزِ نستعلیق سیکھنا چاہتا ہے تو وہ لاہوری طرزِ نستعلیق سیکھے گا اگر ساتھ ہی وہ دہلوی یا ایرانی طرزِ نستعلیق سیکھنا چاہے تو وہ ایسا ہی ہے جیسے وہ کوئی دوسرا...
  8. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    یہاں آپ نے مجھے سمجھنے میں غلطی کی ہے ۔۔۔ میرے خیال سے نسخ یا نستعلیق کی کلاسیکی اشکال سے زیادہ ان کے جوڑوں کے اصول زیادہ اہم ہیں ۔۔۔ اگر ان اصولوں سے انحراف نہیں کیا گیا ہو چاہیے اشکال میں تھوڑی بہت موڈیفیکیشن کی بھی گئی ہو تو پھر انہیں نسخ یا نستعلیق طرز کا فونٹ کہنے میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔۔ :)
  9. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    سعادت بھائی میں آپ کے نقطۂ نظر سے جزوی طور پر متفق ہوں ۔مگر یہاں دو باتیں قابلِ ذکر ہیں 1۔ جیسا کہ آپ نے کہا کہ دوباتوں کو مد نظر رکھنا چاہیے (۱) نسخ یا نستعلیق کی کلاسیکی اشکال؛ (۲) نسخ یا نستعلیق میں اشکال کے باہمی تناسب اور جوڑوں کے اصول۔ اور نسیم یا ڈرائیڈ عریبک نسخ میں (۲) ضرور ملے گا۔۔۔...
  10. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    سعادت بھائی یہاں میں آپ کی بات سے تھوڑا اختلاف رکھتا ہوں ۔۔۔ اگر خطاطی سے ٹائپ فیس کے سفر کے دوران ٹائپ ڈیزائنر فونٹ کی اشکال اس قدر بدل دیں فونٹ کا رسم الخط ہی بدل جائے جیسا کہ نسیم اور ڈرائڈ عریبک نسخ کے ڈیزائنرز نے کیا ہے تو میرے خیال سے پھر ان فونٹس کو نسخ اسلوبِ خطاطی کا فونٹ کہنا نسخ خطاطی...
  11. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    بہت اچھا فونٹ ہے ۔۔۔ اگر اس فونٹ کو بھی دیکھا جائے تو اس کی کرسی بدل رہی ہے ۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں
  12. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جی 4 کریکٹر بیس سے میری یہی مراد ہے اور میرے خیال سے کسی بھی اسلوب کا اچھا فونٹ صرف 4 کریکٹر بیس سے نہیں بن سکتا ۔۔۔ یا تو لگیچرز ڈالنے پڑیں گے یا پھر ابتدائی درمیانی اور آخری اشکال ایک سے زائد استعمال کرنا پڑیں گی ۔۔۔۔
  13. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    جی عریبک ٹائپ سیٹنگ کی بیس نسخ اسلوبِ خطاطی پر ہی مبنی ہے ۔۔۔ البتہ صقال المجلۃ کو نسخ فونٹ نہیں کہا جاسکتا۔۔۔ وہ تو اسٹائلش سا خط ہے ۔۔۔ اسی طرح نسیم اور ڈرائڈ عریبک کو بھی میرے خیال سے نسخ اسلوبِ خطاطی کا حامل فونٹ کہنا نسخ خطاطی کے ساتھ زیادتی ہے ۔۔۔
  14. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    زہیر البازی صاحب سے میرے قریبی تعلقات ہیں ان سے دو تین دفعہ ملاقات بھی ہو چکی ہے ۔۔۔ جی عریبک اوپن ٹائپ فونٹ میں زہیر البازی صاحب کا فونٹ بحیثیت فونٹ یقیناً ایک بہترین کاوش ہے۔ البتہ اس فونٹ کی خطاطی کا مزاج پاکستانی نسخ ہے اس لیے عریبک ورلڈ میں وہ فونٹ کوئی خاص پذیرائی حاصل نہیں کر سکا۔۔۔ تصمیم...
  15. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    برادرم یہ فونٹس کا مسئلہ ہے جدید عریبک نسخ خطاطی میں بھی الفاظ کی کرسی بدلتی ہے ۔۔۔ یہ فونٹ کے ایکسپرٹ حضرات پر منحصر ہے کہ وہ فونٹ کو کس حد تک اصل نسخ خطاطی کے قریب لے جا سکتے ہیں ۔۔۔ افسوس کا مقام ہے کہ ہمارے ہاں سمپل 4 کریکٹر بیس فونٹ کو اصل نسخ فونٹ سمجھ لیا جاتا ہے ۔۔۔ اور آپ کی اس بات سے...
  16. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    انہیں نسخ نما کہہ سکتے ہیں اصل نسخ نہیں ہیں یہ فونٹس ۔۔ اصل نسخ کا نمونہ میں اوپر دے چکا ہوں ۔۔۔نسخ ایک باقاعدہ رسم الخط ہے اس کے اصول و قواعد ہیں ۔۔۔ یہ جو 4 کریکٹر بیسڈ سمپل نسخ نما فونٹس ہے انہیں میرے خیال سے نسخ کا فونٹ کہنا مناسب نہیں ۔۔۔ آپ کو انٹرنیٹ پر خط نسخ کے حوالے سے کتب بھی مل جائیں...
  17. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    آپ نستعلیق ٹائپ فیس اور نستعلیق خطاطی کو مکس اپ کر رہے ہیں ۔۔۔ یہاں بات نستعلیق بمقابلہ نسخ خطاطی کی ہو رہی ہے ٹائپ فیس کی نہیں ۔۔۔ خطاطی کے وقت نستعلیق میں اعراب لگانا قطعاً مشکل نہیں مزید بر آں ایسے نستعلیق فونٹس بھی موجود ہیں جن میں اعراب کی اچھی سہولت موجود ہے مثال کے طور پر نوٹو نستعلیق
  18. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    درج بالا تصویر کو دیکھیں ۔۔ ایک ہی ٹیکسٹ تقریبا ایک ہی جتنی قلم سائز سے لکھا گیا ہے ۔۔۔ لیکن نستعلیق میں لکھی گئی عبارت نسخ سے تقریبا آدھی سے بھی کم جگہ گھیرتی ہے ۔۔۔
  19. متلاشی

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    اوپر بھی جواب دے چکا ہوں کہ جدید عریبک نسخ میں بھی الفاظ افقی لائن پر نہیں لکھے جاتے بلکہ ان کی کرسی تبدیل ہوتی ہے
Top