نتائج تلاش

  1. متلاشی

    کیا اس ایپ آئی فونٹ میں میں اپنا فونٹ شامل کر سکتا ہوں ؟؟؟

    کیا اس ایپ آئی فونٹ میں میں اپنا فونٹ شامل کر سکتا ہوں ؟؟؟
  2. متلاشی

    تابش بھائی کیا فونٹ انسٹال کرنے کی کوئی اینڈرائیڈ ایپ بنائی جا سکتی ہے ؟؟ جو میرا فونٹ ہر...

    تابش بھائی کیا فونٹ انسٹال کرنے کی کوئی اینڈرائیڈ ایپ بنائی جا سکتی ہے ؟؟ جو میرا فونٹ ہر اینڈرائیڈ فون میں انسٹال کردے ۔۔۔ تاکہ موبائل روٹ کرنے والے جھنجٹ سے نجات ملے ؟؟؟
  3. متلاشی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج مسز چکن پلاؤ بنا رہی ہیں ۔۔۔ اس سے پہلے بیگم کی مہربانی سے مکئی کی روٹی ساگ کے ساتھ کھائی تھی :)
  4. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    مجھے موبائل پر فونٹ انسٹال کرنے کے طریقہ کار کے بارے ایک ٹیوٹوریل تیار کرنا ہے ۔۔۔ کیا اس سلسلے میں کوئی میری مدد کرسکتا ہے ؟؟؟ arifkarim
  5. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    انشاء اللہ بہت جلد آپ کی آس پوری ہونے والی ہے ۔۔۔
  6. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    اصل میں میٹنگ فونٹ کو ریلیز کرنے کے طریقہ کار کے متعلق تھی ۔۔ انشاء اللہ دو تین دن میں فونٹ ریلیز ہو جائے گا۔۔۔
  7. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    آخر کار ڈاکٹر عمر سیف صاحب کے ساتھ میٹنگ کے بعد مہر نستعلیق ویب فونٹ کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔۔
  8. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    انشاءاللہ جلد ہی ڈاؤن لوڈنگ لنک مہیا کر دیا جائے گا۔۔
  9. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    مکرمی شاکر القادری صاحب آپ کا نعتیہ کلام شائع ہو گیا کیا ؟؟؟ آپ نے ہمارے ہاں آنے کا وعدہ کیا تھا۔
  10. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    فونٹ ریلیز کے ساتھ ہی ان ریویوز کو بھی پبلک کر دیا جائے گا۔
  11. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    ہماری طرف تقریباً ایک ماہ سے فونٹ مکمل ہے فاتح بھائی ۔ ریلیز یونیورسٹی نے کرنا ہے ۔ امید ہے بہت جلد ہی ریلیز ہو جائے گا۔۔۔ میں نے فونٹ میں مزید کشیدہ کی لمیٹڈ سپورٹ بھی شامل کر دی ہے ۔ اور کچھ بگز وغیرہ بھی ختم کر دئیے ہیں ۔۔ امید ہے اب پہلے سے بہتر ورژن عوام کے استفادہ کے لیے دستیاب ہو گا۔۔۔...
  12. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    اسے طوفان سے پہلے کی خاموشی سمجھ لیں محترم ۔۔۔
  13. متلاشی

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ یہ فونٹ دیوان نامی کمپنی کے ہیں انکا اپنا ایک ڈسکٹاپ پبلشنگ سافٹوئیر ہوتا تھا جو کہ اب متروک ہوچکا ہے لیکن اسکے فونٹس کافی زبردست ہیں جو رقعہ ٹائپ کا فونٹ ہے اسکا نام وسیم اور نسخ فونٹ کا نام دیوانی نسخ ہے
  14. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    ابھی ریلیز ڈیٹ طے نہیں ہوئی ڈاکٹر عمر سیف صاحب کی دستیابی پر منحصر ہے ۔۔
  15. متلاشی

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    میرے خیال سے یہ کیلیگرافی ہے ۔۔۔ نیچے نسخ والا البتہ تصمیم کا ہو سکتا
  16. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یہ کریکٹر بیسڈ فونٹ برادرم ۔ اس لیے اعراب لگانے سے الفاظ کی شکل و صورت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔ مطلب بغیر اعراب اور اعراب کے ساتھ الفاظ کی اشکال ایک جیسی رہتی ہیں ۔۔
  17. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    معذرت کہ فونٹ آج ریلیز نہیں ہو سکا۔ اصل میں ہمارے پروجیکٹ کے انچارچ جناب ڈاکٹر آغا علی رضا صاحب بیرونِ ملک تھے اور دھند کی وجہ سے ان کی فلائٹ لیٹ ہو گئی ۔ سو اب یہ طے پایا ہے کہ کل ان کے ساتھ میٹنگ کے بعد فونٹ ریلیز کی نئی تاریخ دی جائے گی ۔۔۔
  18. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    لائسنس پر کام ہو رہا ہے ۔۔ اس بارے آپ رہنمائی کر سکیں تو شکر گذار ہوں گا۔ ہم اس طرح کا لائسنس رکھنا چاہتے ہیں کہ فونٹ کی گلفس اور کوڈنگ دونوں کو کاپی نہ کیا جاسکے ۔۔ باقی استعمال ہر خاص و عام کے لیے فری ہو گا۔ ۔
  19. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    گوگل کروم کے ساتھ نہ جانے کیا مسئلہ ہے یہ خود بخود سپیسنگ زیادہ کر دیتا ہے ۔۔۔ فائر فوکس میں ایک جھلک انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ساتھ ایک جھلک
  20. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    شاکرالقادری سعادت نبیل ابن سعید الف عین
Top