سب سے اہم اور ضروری بات ذہن میں یہ رکھنی چاہیے کہ اوپر جو اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ لگا ہوا ہے یہ اصل نسخ نہیں ہے ۔۔۔
اصل نسخ لکھائی ایسی ہوتی ہے
سو اب اس اصل نسخ لکھائی یا خطاطی کو مدنظر رکھ کر دیکھا جائے تو جو اعتراض نستعلیق پر وارد ہوتے ہیں وہی اعتراضات نسخ پر بھی وارد ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس لیے...