نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    الحمد للہ جنگ نیوز نے بھی مہرنستعلیق ویب کے اجراء کی خبر نشر کر دی ہے۔۔ انٹرنیٹ کیلئے خطاطی پر مبنی اردو فونٹ تیار
  2. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یہی ٹیسٹنگ پیج میں دیگر براؤزرز میں بھی ٹیسٹ کر چکا ہوں ۔ درست رینڈر ہو رہی ہے۔ باقی ویب پیج کی لینگوئجز سے میں زیادہ واقف نہیں اس لیے اس بارے اس کے ماہرین ہی بہتر رائے دے سکتے ہیں ۔۔۔
  3. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    یہ فونٹ خاص طور پر ویب اور موبائل ایپلی کیشنز کے لیے بنایا گیا ہے ۔۔ اس لیے اس میں ڈیسک ٹاپ پبلشنگ جیسی کرننگ کی ضرورت نہیں ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لیےانشاء اللہ جلد ہمارا الگ فونٹ ریلیز ہوگا جس میں کرننگ اور ان ڈیزائن سپورٹ شامل ہو گی ۔۔
  4. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    لگیچرز سے جان چھٹی کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اپ لگیچرز کی لمیٹیشنز سے جان چھوٹ گئی ہے ۔۔ اور وہ واقعی چھوٹ گئی ہے۔۔ یہ تمام لگیچرز بھی کریکٹرز کی طرح ہر طرح کے اعراب وغیرہ کو سپورٹ کرتے ہیں ۔۔۔ ہمیں غرض لگیچرز کے استعمال سے نہیں اس کی لمیٹیشنز سے ہے۔۔۔
  5. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    اس کے لیے تطویل کی کی استعمال کریں۔۔ یونیکوڈ چارٹ کے مطابق اس کی ویلیو ۰۶۴۰ ہے ۔۔ ۔نہیں تو سی سالٹ کی ویب سائٹ سے مہرفونیٹک کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کریں اور شفٹ کے ساتھ انورٹڈ کوماز والی کی پریس کریں ۔۔ تطویل حاضر ہو جائے گی ۔۔ نوٹ:۔ اس ورژن میں کشیدہ کی سپورٹ صرف لمیٹڈ کریکٹرز تک ہے۔۔ اس کی تفصیل سی...
  6. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    کشیدہ کی سپورٹ لیمٹڈ ہے ۔۔ فونٹ کے ویب پیج پر لکھا ہوا ہے۔۔ اور کریکٹر سیٹ سپورٹڈ چارٹ میں تفصیل درج ہے ۔۔
  7. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    مہرنستعلیق ویب کے آن لائن ٹیسٹ پیج پر ٹائپ کر کے دیکھیں یہی مضمون ۔ کیا وہاں صحیح رزلٹ آ رہا ہے ؟؟؟
  8. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    آپ یہاں مہر نستعلیق ویب کے آن لائن ٹیسٹنگ پیج پر لکھ کر دیکھیں ۔۔ Mehr Nastaliq Web
  9. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ جیو نیوز نے بھی ہمارے فونٹ کی ریلیز کی خبر چلا دی ہے ۔۔ الحمد للہ Internet Ky Ly Khatati Per Mabni Urdu Font Tayar
  10. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    میرے دستخط میں مہرنستعلیق ویب فونٹ کے پیج کا لنک ہے وہ وزٹ کر لیں ۔۔ شکریہ
  11. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    احباب سے گذارش ہے کہ اپنے اپنے موبائلز میں فونٹ نصب کرنے کے بعد اس کے سکرین شاٹس یہاں شیئر کریں ۔۔ شکریہ
  12. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یہ سب اللہ تعالٰی کی مہربانی ہے ۔ اللہ پاک ہمیں اُردو کی مزید خدمت کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
  13. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    آخر کارانتظار کی کھٹن اور جاں سوز گھڑیاں ختم ہوئیں ۔محبانِ اُردو کے لیے مہر نستعلیق ویب فونٹ کا اجرا کر دیاگیا ہے ۔۔۔ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان کا آرٹیکل
  14. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    آخر کارانتظار کی کھٹن اور جاں سوز گھڑیاں ختم ہوئیں ۔محبانِ اُردو کے لیے مہر نستعلیق ویب فونٹ کا اجرا کر دیاگیا ہے ۔۔۔ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان کا آرٹیکل مہرنستعلیق ویب پیج کا لنک مہرنستعلیق ویب ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ لنک مہرنستعلیق ویب آن لائن ٹیسٹنگ پیج مہرفونیٹک کی بورڈ
  15. متلاشی

    میں اصل میں ایک ٹیوٹوریل بنانا چاہتا ہوں جس میں موبائل پر اُردو انسٹال کرنا اور اُردو کی بورڈ...

    میں اصل میں ایک ٹیوٹوریل بنانا چاہتا ہوں جس میں موبائل پر اُردو انسٹال کرنا اور اُردو کی بورڈ انسٹال کرنا اور پھر فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ سمجھایا گیا ہو۔۔۔ اس بارے میں کیا آپ کچھ ہیلپ کر سکتے ہیں ؟؟؟ یا کچھ لنکس جن سے مجھے اس بارے میں کافی مواد مل جائے ۔۔ ؟
  16. متلاشی

    اور آپ نے پہلے جو حمیرا بہن والا لنک دیا تھا اس میں موبائل روٹ کرنے کا طریقہ تو نہیں بتایا گیا...

    اور آپ نے پہلے جو حمیرا بہن والا لنک دیا تھا اس میں موبائل روٹ کرنے کا طریقہ تو نہیں بتایا گیا اس میں تو صرف اسی ایپ اآئی فونٹ کے بارے میں بتایا گیا تھا
Top