نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    جناب اسلم کرتپوری صاحب پریذیڈنٹ اردو کیلیگرافراز ایسوسی ایشن آف انڈیا ماشاء اللہ بہت خوبصورت فونٹ ہےپہلی نظر میں احساس ہوتا ہے کہ یہ کسی پرانی کتابت شدہ تحریر کا عکس ہے ۔ امید ہے اردو دنیا اس فونٹ کی طرف ضرور متوجہ ہوگی۔آج اردو زبان دنیا کی تمام ترقی یافتہ زبانوں کے ساتھ کاندھا ملا کر چل رہی...
  2. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    پاکستان کے مشہور و معروف اور بزرگ ترین خطاط جناب خالد جاوید یوسفی صاحب (استاذیوسف سدیدی صاحب کے شاگرد) صدر کیلیگرافرز ایسوسی ایشن آف پاکستان پاکستان میں اس وقت جتنے بھی نامور خطاطین ہیں معدودے چند ان سب کو آں جناب سے شرفِ تلمذ حاصل ہے۔
  3. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    الحمد للہ مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور و معروف خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات موصول ہوئے ہیں۔ محفل پر کئی احباب کی طرف سے ان تبصرہ جات کو پبلک کرنے کی فرمائش ہوئی تھی ۔ سو ان تبصرہ جات کو یہاں پبلک کررہا ہوں ۔
  4. متلاشی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    وولٹ سورس بنانا کوئی زیادہ مشکل کام نہیں ہے ۔اگر فونٹ کے خالقین اس بات کی اجازت دیں تو وولٹ سورس میں بنا دوں گا۔
  5. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یہ ویب فونٹ ہےجیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لیے موزوں نہیں ہے۔
  6. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    مزے کا ہے ۔۔ کیا اس کا لائسنس اسے کسی دوسرے فونٹ میں استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے ؟
  7. متلاشی

    اردو محفل کی مہر نستعلیق ویب فونٹ میں ضرورت

    ویسے میں محفل کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں ہی دیکھ رہا ہوں ۔ رزلٹ یہ ہے
  8. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    آپ ہی کوئی اچھا سا انگلش فونٹ ریکمینڈ کر دیں۔۔
  9. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    آپ کو بھی مبارک ہو استاذِ گرامی :)جی ضرور سلام پہنچا دوں گا۔۔
  10. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    جیو نیوز انگلش میں مہرنستعلیق ویب فونٹ پر آرٹیکل
  11. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    اس ورژن میں لیمٹڈ کشیدہ سپورٹ ہے۔۔ مکمل نہیں ۔۔
  12. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    میں نیٹ پر فری انگلش فونٹس لکھ کر سرچ کیا تھا ۔۔ اس میں یہ فونٹ بھی تھا ۔۔ سو یہی استعمال کر لیا۔۔ میں چینج کر دیتا ہوں جلد ہی ۔۔
  13. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    الحمدللہ مہرنستعلیق ویب فونٹ کی سٹوری ڈان نیوز نے بھی پک اپ کر لی ہے :) Pakistani researchers develop a calligraphy-based Urdu font for the Internet - Pakistan - DAWN.COM
  14. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    فونٹ کی سائٹ پر کریکٹر سیٹ سپورٹڈ والی فائل دیکھ لیں ۔۔
  15. متلاشی

    اردو محفل کی مہر نستعلیق ویب فونٹ میں ضرورت

    فورم کے منتظمین سے گذارش ہے کہ وہ اُردو محفل فورم کی ایک تھیم مہرنستعلیق ویب فونٹ اپلائی کر کے بھی بنائیں۔۔ تاکہ احباب اس تھیم کو استعمال کر سکیں۔ اس کا ایک اور فائدہ یہ ہو گا کہ بگز ڈھونڈنا آسان ہو جائے گا۔۔ شکریہ
  16. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    تطویل کی key کے ساتھ۔۔ جس کی یونی کوڈ ویلیو 0640 ہے۔
  17. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    جی فری لائسنس ہے ۔ اس کا لائسنس یہ ہے ۔۔ Copyright (c) 2017 by Center for Speech and Language Technologies (CSaLT), Information Technology University of the Punjab, Lahore, Pakistan. Your use of the Mehr Nastaliq Web Font is subject to our Creative Commons License, which lets you distribute...
Top