نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ناظم بھائی کئی دفعہ بتا چکا ہوں کہ یہ ویب فونٹ ہے۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ میں (خاص کرجلی خطاطی )کے لیے موزوں نہیں ہے۔ اس کے لیے ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا الگ سے فونٹ بنایا جائے گا۔اس لیے اس کو اس اینگل سے نہیں دیکھنا چاہیے۔
  2. متلاشی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    آپ کن محسنین کی بات کررہے ہیں کچھ وضاحت کر دیں ۔ کن سے محنت کروائی میں نے ؟ اور کریڈٹ نہیں دے رہا انہیں ؟
  3. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    ماشاء اللہ اچھی تقلید کی ہے منشی اعجاز رقم صاحب کی۔
  4. متلاشی

    اردو محفل کی مہر نستعلیق ویب فونٹ میں ضرورت

    کشیدہ کی لمیٹڈ سپورٹ شامل ہے ۔ تطویل کی key سے کشیدہ استعمال کیا جا سکتا۔ مزید تفصیلات یہاں پر۔ http://csalt.itu.edu.pk/urdufont/Character%20Set%20Supported%20by%20Mehr%20Nastaliq%20Web%20beta%20version.pdf
  5. متلاشی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ویسے فاتح بھائی کیا محفل کے پائیریسی قوانین اس بات کی اجازت دیتے ہیں ؟؟؟؟
  6. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    الحمد للہ ! خوشی ہوئی یہ جان کر مہرنستعلیق ویب فونٹ اینڈرائیڈ 4.3 کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔
  7. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    اپنی اپنی پسند ہے ۔ میں نے اپنی آسانی کے لیے بنایا تھا ۔ اور اس میں کئی ایسے کریکٹرز شامل ہیں جو مجھے دوسرے کی بورڈز سے نہیں ملے تھے۔
  8. متلاشی

    مہر نستعلیق آن لائن ٹیسٹنگ

    پھر تو مبارک ہو یعنی ۹۹ فی صد فونٹ درست ہے :)
  9. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    آپ کے بتائے ہوئے طریقہ پر عمل کر کے دیکھا ہے ۔ فونٹ کا سائز بھی کم ہوا صرف ۱۰۰ کےبی ، اور فونٹ کی سپیڈ بھی مزید بہتر ہوئی ۔ لیکن کیا اینڈرائیڈ میں یہ مسئلہ تو نہیں کرے گا؟
  10. متلاشی

    مہر نستعلیق آن لائن ٹیسٹنگ

    نشاندہی کا شکریہ الف نظامی بھائی باقی احباب بھی اگر مہرنستعلیق ویب فونٹ کے بیٹا ورژن میں کوئی بگ پائیں تو اسے مہر نستعلیق ویب پیج کی آن لائن ٹیسٹنگ سائٹ پر کمنٹس میں یا یہیں اسی دھاگے میں رپورٹ کریں ۔۔تاکہ اگلی ریلیز میں اسے درست کیا جا سکے۔شکریہ
  11. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    جناب شوکت علی منہاس صاحب آف لاہور ایوارڈ یافتہ خطاط و آرٹسٹ
  12. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    جناب عارف انجم صاحب ڈیجیٹل کیلیگرافر، فونٹ ڈیزائنر ایکسس سوفٹ میڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ، ممبئی Creating a font is mammoth task in the world of Urdu computing. Though, Google, Microsoft and other world giants have created Urdu open type character-based fonts, but it does not have the finesse that...
  13. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    جناب زہیر البازی صاحب خطاط و ڈویلپر آف موسیٰ البازی وزہیر البازی نسخ فونٹ Yesterday, I got the news that a new character based Nastaliq font prepared by Nasrullah Mehr will be released soon for all the Urdu users free of any cost. Nasrullah Mehr is a well known name in Arabic and Urdu...
  14. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    ڈاکٹر ریحان انصاری صاحب ڈیجیٹل کیلی گرافرآف فیض نستعلیق فونٹ السلام علیکم! برادر ذیشان بہت شاندار کام ہوا ہے ۔ اللہ آپ سب کو اس کا دنیا و آخرت۔ میں اجر دے یہی دعا کرتا ہوں ۔ کیونکہ اس کا مجھے تلخ تجربہ رہا ہے۔ کاش۔ ہم سب مل کر کوئی اور بہتر کام انجام دے سکیں۔ ابو سے سلام عرض کیجیے گا ۔ میں...
  15. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    جناب سجاد خالد صاحب آف لاہور مشہور خطاط وآرٹسٹ السلام علیکم، مہر نستعلیق میرا پسندیدہ اردو فونٹ ہے اور میں اس کی ترقی کی دعا کے ساتھ آپ کے لئے بھی نیک تمنائیں رکھتا ہوں کہ اس کوشش کا دنیاوی فائدہ بھی پہنچے۔جو دو عدد نمونے آپ نے بھیجے ہیں وہ بہت اچھے لگے۔ سطر کے اندر حروف و الفاظ کی نشست درست...
  16. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    جناب ابو بکر صدیق صاحب آف کراچی بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ خطاط السلام علیکم بھائی ذیشان صاحب جس مقصد کے لیے آپ نے فونٹ تیار کیا ہے اور جو آپ نے مجھے بتایا کہ یہ پرنٹ کے حساب سے نہیں ہے صرف کمپیوٹر اور موبائل میں ہی استعمال ہوگا تو اس حساب سے تو یہ بہت ہی اچھی کاوش ہے کچھ الفاظ ایسے ہیں جیسے (...
Top