نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    ایک تو ہے علم الکلام والے جو سائنس اور مذہب کا تال میل بٹھاتے رہتے ہیں۔ جیسے سرسید وغیرہ اس کے علاوہ وہ لوگ ہیں جو اپنے اپنے عالم کو حق پر دکھانے کے لیے دلائل تراشتے رہتے ہیں۔ انھیں کونسے علم کا ماہر قرار دیا جائے؟ اکثر سوچتا رہتا ہوں۔
  2. فرخ منظور

    'اردو کے ضرب الامثال اشعار'۔ محمد شمس الحق

    میرے خیال میں درست مصرع یہ ہے۔ آثار بتاتے ہیں عمارت عظیم تھی
  3. فرخ منظور

    کلامِ سعدی : غلط فہمی کا ازالہ

    مشتاق احمد یوسفی صاحب نے کہا تھا "کلام غالب کی سب سے بڑی مشکل اِس کی شرحیں ہیں‘ وہ نہ ہوں تو غالب کا سمجھنا چنداں مشکل نہیں‘ دنیا میں غالب واحد شاعر ہے جو سمجھ میں نہ آئے تو دُگنا مزا دیتا ہے‘‘
  4. فرخ منظور

    دل زلفِ بتاں میں ہے گرفتار ہمارا ۔ راسخ عظیم آبادی

    دل زلفِ بتاں میں ہے گرفتار ہمارا اس دام سے ہے چھوٹنا دشوار ہمارا بازارِ جہاں میں ہیں عجب جنسِ زبوں ہم کوئی نہیں اے وائے خریدار ہمارا تھی داورِ محشر سے توقع سو تجھے دیکھ وہ بھی نہ ہوا ہائے طرف دار ہمارا کیونکر نہ دمِ سرد بھریں ہم کہ ہر اک سے ملتا ہے بہت گرم کچھ اب یار ہمارا تجھ بن اسے...
  5. فرخ منظور

    عید کا فیصلہ فواد چوہدری نہیں بلکہ رویت کمیٹی کرے گی، وزیر مذہبی امور

    سبحان اللہ۔ پہلی بار سنا کہ خلا میں بھی آواز سفر کرتی ہے۔ یہ غازی یہ تیرے "پراسرار بندے" جنھیں تو نے بخشا ہے"ذوقِ خدائی"
  6. فرخ منظور

    پیروڈی: "مسرت کے دن بھی رلاؤ گی ظالم" ٭ تابش

    بس ظالم کی بجائے "بیگم" ردیف رکھتے تو مقصد پورا ہو جاتا۔
  7. فرخ منظور

    عید کا فیصلہ فواد چوہدری نہیں بلکہ رویت کمیٹی کرے گی، وزیر مذہبی امور

    یہ غازی یہ تیرے "پُر اسرار بندے" جنھیں تو نے بخشا ہے"ذوقِ خدائی"
  8. فرخ منظور

    عیداں ہَووَن یا شب راتاں سانُوں کیہہ ۔عبیر ابوذری

    عیداں ہَووَن یا شب راتاں سانُوں کیہہ چھَڈّو جی ایہہ گَلاّں بَاتاں سانُوں کیہہ دَسَّو کاہدے نال منائیے عِیداں نُوں کیہڑی خوشی چہ نغمے گائیے عِیداں نُوں کِتھَّوں پَائیے پِئے کھائیے عِیداں نُوں کاہدے اُتّے ختم دَوائیے عِیداں نُوں چَاہڑن دیگاں بھَرن پراتاں سانُوں کیہہ چھَڈّو جی ایہہ گَلاّں بَاتاں...
  9. فرخ منظور

    مولانا نجم الغنی خاں رام پوری

    اس سے ثابت ہوا کہ انسان کچھ سال بعد بالکل بدل جاتا ہے۔
  10. فرخ منظور

    مولانا نجم الغنی خاں رام پوری

    بحر الفصاحت اگر آپ کو ابھی تک نہیں ملی تو لاہور میں مجلس ترقی ادب، لاہور سے رابطہ کریں۔
  11. فرخ منظور

    کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

    سپاہی اور ان کے قریبی یہ بندے جنھیں تو نے بخشا ہے "ذوقِ خدائی" (جولائی ایلیا)
  12. فرخ منظور

    پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہوگئی

    میں ٹیکس کی نہیں چندے کی بات کر رہا ہوں جس کا سلسلہ چندے اعظم نے شروع کیا ہے۔
  13. فرخ منظور

    پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہوگئی

    اب تو عوام سے بھی مانگنا شروع کر دیا۔ اتنی سبکی تو ماضی میں کبھی نہیں ہوئی۔
  14. فرخ منظور

    پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہوگئی

    لیکن اب مانگ کر گزارہ ہو رہا ہے۔
  15. فرخ منظور

    پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہوگئی

    اور امریکہ نے پاکستانی امداد بھی نہ ہونے کے برابر کر دی ہے۔
  16. فرخ منظور

    پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہوگئی

    اب جاسم صاحب کہیں گے کہ "دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں انشاء اللہ اگلے سال بھی منفی رہے گی تو پھر دیکھیے گا کہ کس طرح معاشی ترقی چھپڑ پھاڑ کر نکلے گی"
  17. فرخ منظور

    پاکستانی فوج کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: یہ رقم آئے گی کہاں سے؟

    یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
  18. فرخ منظور

    زندہ دلان لاہور! اے لاہور کے باسیو! توجہ توجہ توجہ !!

    وعلیکم السلام یہ دونوں کتابیں ہی مستند ہیں جناب۔ میں لاہور سے ہوں۔ البتہ بھولا ناتھ والی کتاب کے بارے میں میں پہلی مرتبہ سن رہا ہوں۔
  19. فرخ منظور

    تاسف محفلین حسیب بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    افسوس ہوا۔ خدا مرحوم کو غریق رحمت فرمائے۔
Top