نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مجید امجد جینے والے ۔ مجید امجد

    جینے والے .............. کیا خبر صبح کے ستارے کو ہے اسے فرصتِ نظر کتنی پھیلتی خوشبوؤں کو کیا معلوم ہے انہیں مہلتِ سفر کتنی برقِ بےتاب کو خبر نہ ہوئی کہ ہے عمرِ دمِ شرر کتنی کبھی سوچا نہ پینے والے نے جام میں مے تو ہے مگر کتنی دیکھ سکتی نہیں مآلِ بہار گرچہ نرگس ہے دیدہ ور کتنی جانے کیا زندگی کی...
  2. فرخ منظور

    میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا۔۔۔۔!!! ۔ وحید احمد

    میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا۔۔۔۔!!! فرید ٹاون ساہیوال کے اجلے محلے کی چھوٹی سی مارکیٹ سے سورج کا زوال سہ پہری باتیں کر رہا تھا۔ حجام کی دکان میں سیاہ فام کرسی پر بیٹھا میں بال کٹنے کے نغمے سے مدہوش ہو رہا تھا کیونکہ حجام کے ہاتھوں میں قینچی کی چڑیا چہچہا رہی تھی۔ میں اس چڑیا سے خاموش...
  3. فرخ منظور

    میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا۔۔۔۔!!! ۔ وحید احمد

    میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا۔۔۔۔!!! فرید ٹاون ساہیوال کے اجلے محلے کی چھوٹی سی مارکیٹ سے سورج کا زوال سہ پہری باتیں کر رہا تھا۔ حجام کی دکان میں سیاہ فام کرسی پر بیٹھا میں بال کٹنے کے نغمے سے مدہوش ہو رہا تھا کیونکہ حجام کے ہاتھوں میں قینچی کی چڑیا چہچہا رہی تھی۔ میں اس چڑیا سے خاموش...
  4. فرخ منظور

    مجید امجد جھنگ ۔ مجید امجد

    جھنگ ............ یہ خاکداں جو ہیولیٰ ہے ظلمتستاں کا یہ سرزمیں جو ہے نقشہ جحیمِ سوزاں کا یہ تنگ و تیرہ و بے رنگ و بو دیارِ مہیب یہ طرفہ شہرِ عجیب و غریب و خفتہ نصیب یہاں خیال ہے محرومِ اہتزازِ حیات یہاں حیات ہے دوزخ کی ایک کالی رات یہاں پہ دردِ دروں کی دوا نہیں ملتی یہاں پہ قلب و نظر کو غذا...
  5. فرخ منظور

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    براہِ کرم آرکائیو ڈاٹ او آر جی پر بھی اپ لوڈ کر دیں۔ شکریہ۔
  6. فرخ منظور

    مکمل کلیاتِ غالب

    براہِ کرم آرکائیو ڈاٹ او آر جی پر ایک اکاؤنٹ بنا کر وہاں بھی اپ لوڈ کر دیا کریں ون ڈرائیو اکثر مسئلہ کرتی ہے ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پا رہا۔ شکریہ
  7. فرخ منظور

    اردو اشعار میں محاورات اور ضرب الامثال کا استعمال

    کئی بار سوچا کہ یہ سلسلہ دوبارہ شروع کروں مگر افسوس کہ کتاب کہیں گم ہو گئی۔
  8. فرخ منظور

    یہ اشعار کہے جانے کے مستحق ہی نہیں کیونکہ بحر میں نہیں یعنی وزن میں نہیں تو ایسے اشعار کیسے...

    یہ اشعار کہے جانے کے مستحق ہی نہیں کیونکہ بحر میں نہیں یعنی وزن میں نہیں تو ایسے اشعار کیسے اقبال کے ہو سکتے ہیں۔ أپ خود ہی سوچیے۔
  9. فرخ منظور

    غالب کی ایک مشکل غزل

    مجھے بھی انتظار رہے گا ظہیر بھائی۔
  10. فرخ منظور

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    اب تو کچھ بھی بکھیرنا بند کر چکے ہیں۔ شاید خود ہی بکھر چکے ہیں۔ :)
  11. فرخ منظور

    ذوق ہے تیرے کان زلفِ معنبر لگی ہوئی ۔ ذوق

    خوش آمدید بھٹی صاحب۔ خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ خوش رہیے۔ ہو سکے تو تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کروا دیں تا کہ تمام محفلین آپ سے مستفید ہو سکیں۔
  12. فرخ منظور

    جزا، سزا دے وہم نیں، کجھ وی کرن نہ دتّا زندہ رہن دے سہم نیں، چج نال مرن نہ دتّا

    جزا، سزا دے وہم نیں، کجھ وی کرن نہ دتّا زندہ رہن دے سہم نیں، چج نال مرن نہ دتّا
  13. فرخ منظور

    جزا، سزا دے وہم نیں، کجھ وی کرن نہ دتّا۔۔ زندہ رہن دے سہم نیں، چج نال مرن نہ دتّا۔۔ مرحوم طارق‌عزیز

    جزا، سزا دے وہم نیں، کجھ وی کرن نہ دتّا۔۔ زندہ رہن دے سہم نیں، چج نال مرن نہ دتّا۔۔ مرحوم طارق‌عزیز
  14. فرخ منظور

    جون ایلیا طفلانِ کوچہ گرد کے پتھر بھی کچھ نہیں ۔ جون ایلیا

    طفلانِ کوچہ گرد کے پتھر بھی کچھ نہیں سودا بھی ایک وہم ہے اور سر بھی کچھ نہیں میں اور خود کو تجھ سے چھپاؤں گا یعنی میں لے دیکھ لے میاں مرے اندر بھی کچھ نہیں بس اک غبارِ وہم ہے اک کوچہ گرد کا دیوار بود کچھ نہیں اور در بھی کچھ نہیں یہ شہرِ دار و محتسب و مولوی ہی کیا پیرِ مغان و رند و...
  15. فرخ منظور

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    یہ لاک ڈان اب ہمیں کیا کیا بنائے گا مجنوں ہمیں تو آپ کو لیلیٰ بنائے گا (جولائی ایلیا)
  16. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    ایک بستر ہے اور سرہانہ ہے تیرے مجنوں کا یہ ٹھکانہ ہے (فرخ منظور)
  17. فرخ منظور

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    آپ نہ بتاتے تو ہم تو اندھیروں میں ہی بھٹکتے رہتے۔ شکریہ جناب
  18. فرخ منظور

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    ارے بھائی یہ آپ کے اس دھاگے کے حوالے سے کہا ہے۔ آپ ہی نے کہا کہ اعلیٰ حضرت نے یہ سیاسی کتاب لکھی تھی اور یہ روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اعلیٰ حضرت نے کثیف دلائل کے ساتھ یہ سیاسی کتاب لکھی۔ کہاں اعلیٰ حضرت اور کہاں قرون وسطی کے مسلمان۔ یقیناً اندھی عقیدت اور بے وقوفی کی کوئی حد نہیں۔ عمل اپنے کافر...
Top