مشہور زمانہ قدیم فارسی ضرب المثل ہے:’’ گربہ کشتن روزِ اول‘‘ یعنی ’’بلّی کو پہلے ہی
دن مارنا۔‘‘ اس ضرب المثل کے پس منظر میں بھی دوسرے محاوروں اور ضرب الامثال کی طرح ایک دلچسپ کہانی ہے:… ایک میاں کی جب شادی ہوگئی تو اُس نے رات ہونے سے پہلے اپنے ایک شادی شدہ دوست سے مشورہ طلب کیا کہ وہ بیوی پر کس...