نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    درست کہا۔۔۔

    درست کہا۔۔۔
  2. سارہ خان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    رہی پر وہ مزہ نہیں آیا۔۔۔ دس دفعہ کی پڑھی ہوئی کہانی ہو جیسے ۔۔ :-P
  3. سارہ خان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    بہت پرانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
  4. سارہ خان

    ایک جملہ کے لطائف

    لڑکے ایمان کے پکے ہوتے ہیں ۔۔لڑکیاں جتنا بھی بھائی ، بھائی کرتی رہیں ۔۔وہذرا نہیں ڈگمگاتے
  5. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    حد ہوتی ہے خوش فہمی کی ۔۔۔۔ :p پسند ی مووی کے دھاگے میں اپنی مووی سٹارٹ کر دی آپ نے :ROFLMAO:
  6. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    ہوتا ہے ۔۔۔ابھی آپ ٹوپی لیس تصویر لگائیے۔۔پھر دیکھیے انوارات کیسے غائب ہوتے ٹوپی کے ساتھ ۔۔:p
  7. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔ پہلا امپریشن ہی ہوتا ہوگا تابناک۔۔۔ :p
  8. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    آپ کی ٹوپی دیکھ کر ؒ کا نشان خود ہی لگ گیا ہوگا۔۔۔:ROFLMAO:
  9. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    مگر وہ دوسرے معنوں میں بھی آ سکتا تھا کہ نہ دیکھنے کا گنہگار ہوں :p سو۔۔۔۔۔۔۔
  10. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    یعنی ؟ :unsure:
  11. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    آپ موویز میں میری پسند کی تعریف کی ۔۔۔ مجھے لگا یہ دیکھی ہوئی ہیں موویز آپ کی ۔۔ اس لیئے پوچھا ۔۔ predestination
  12. سارہ خان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    موم بتی جلا کر مردوں کو یادکیا جاتا ہے اور موم بتی بجھا کر پیدائش کا دن منایا جاتا ہے
  13. سارہ خان

    درجہ حرارت

    شام چھ بجے 27 ڈگری
  14. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    یس ۔۔۔ :p:p:p:p:p:p:p
  15. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    اچھی مووی تو یاد ضرور رہ جاتی ہے۔۔ لگتا ہے کوئی اچھی مووی نہیں دیکھی تم نے اب تک جو یاد نہ رہی ۔۔:p:p
  16. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    آپ کی والی لسٹ میں سے کافی دیکھ رکھی ہیں ۔۔ مگر مندرجہ ذیل بہت پسند آئیں ۔۔۔ (The Curious Case of Benjamin Button (2008 (The Terminal (2004 (One Flew Over the Cuckoo's Nest (1975 The Prestige (2006 (Saving Private Ryan (1998 (Back to the Future (1985 (The Fault in Our Stars (2014
  17. سارہ خان

    محفل کی بارہ دری

    بری بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :love:
  18. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    تا کہ مزید نو سو چوہے کھانے کا لائسنس مل سکے ۔۔
  19. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    انسان کسی حال میں خوش نہیں ہوتا اس لیئے ۔۔۔ انسان اتنا نا شکرا کیوں ہے ؟
Top