الہلال بہت خوب ۔۔ مشاہدہ اچھا ہے آپ کا ۔۔ :) کم الفاظ میں بہت اچھا لکھا ہے سب کے لیئے ۔۔ :thumbsup2::thumbsup2:
یہ بہت مزے کا لکھا ہے:
:D:D
""
عمر سیف کے بارے میں جو لکھا کہ "بہت پوسٹ کر چکے ہیں " تو آپ کو نہیں پتا ہوگا کہ اس بہت پوسٹنگ میں آدھی پوسٹس ہونگیں "مبارک ہو " یا "کوئی گل...