زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
سہرہ اور نوٹوں کے ہار کا رواج کراچی میں بالکل نہیں ہے۔۔۔ دولہا شیروانی اور پگڑی میں ۔۔ پھولوں کا ہار ازراہِ تکلف ذرا سی دیر کو پہنتے۔۔
سارہ خان
Post #50
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
موبائل سے دوری یہاں بھی برداشت نہیں دولہا کو :-P
سارہ خان
Post #47
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
بلکل یہی خیال آیا تھا مجھے پہلی نظر دیکھ کے۔۔۔۔
سارہ خان
Post #46
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سلطان صاحب ڑ سے کچھ نہ کچھ لے ہی آتے ہیں :-P
سارہ خان
Post #5,366
فروری 8، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
جی ہاں ۔۔ اور لڑکیوں کے لیئے منفرد لباس کا شوق انمول۔۔۔ اور اگر گھر کی شادی ہے تو پھر سب گھروالوں کو ماڈل نظر آنے کا شوق شادی میں ۔۔ :beauty:
سارہ خان
Post #45
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
سیم گاؤن بھی اچھارواج ہے۔۔ لباس میں کوئی قدر مشترک ہونی چاہیئے دولہا دلہن کے ۔۔۔
سارہ خان
Post #36
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
ہندوستان کا ویسے اچھا ہوتا مگر یہاں اچھا نہیں دیا ہوا انہوں نے
سارہ خان
Post #35
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
سب سے زیادہ رسموں اور تقریبات والی شادیاں ۔۔۔۔ کم سے کم چار دن تو کہیں نہیں گئے ۔۔۔
سارہ خان
Post #27
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
حب الوطنی ۔۔۔حب الثقافتی ۔۔
سارہ خان
Post #25
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
وہ بھی زبردستی کی ۔۔ جیسا منہ بنا ہوا دلہن کا ۔۔ :p
سارہ خان
Post #24
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
دلہن کو ٹریڈیشنز کی زیادہ فکر ہوتی یا پھر مغربی لباس میں دولہا خود کو زیادہ سمارٹ سمجھتے ہیں ۔۔
سارہ خان
Post #21
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
اب اتنی بھی کیا مت ماری جائے کہ دوسروں سے بہتر مرغی کو بھی دال سمجھا جائے :rolleyes::smirk:
سارہ خان
Post #15
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
اب اتنی بھی کیا مت ماری جائے کہ دوسروں سے بہتر مرغی کو بھی دال سمجھا جائے :rolleyes::smirk:
سارہ خان
Post #14
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
ہاہاہا ۔۔۔ میں تو یہ سوچ رہی ہوں کہ دم گھٹ جائے بندے کا اس حلیے میں تو ۔۔ :eek:
سارہ خان
Post #9
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
مزاحیہ سوال جواب
گوبھی کا پھول بالوں میں نہیں لگایا جا سکتا اس لیئے۔۔۔ بیوقوف کو کدو کیوں کہتے ہیں ؟
سارہ خان
Post #306
فروری 8، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاحیہ سوال جواب
شوق دماغ خراب کرتا ہے اس لیئے
سارہ خان
Post #305
فروری 8، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات
نارویجن ؟ پیارا تو ہے ڈریس۔۔۔ مگر پاکستانی زیادہ اچھا ہے ۔۔ :p
سارہ خان
Post #4
فروری 8، 2016
فورم:
فیشن اور ملبوسات
مزاحیہ سوال جواب
اس کی آنکھ میں ہرا موتیا اتر آتا ہے ۔۔۔ موتیا پھول ہے تو آنکھ میں کیسے آتا ہے ؟
سارہ خان
Post #300
فروری 8، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاحیہ سوال جواب
خدا جب آئی فون دیتا ہے گھمنڈ آ ہی جاتا ہے ۔۔ :p حسن پرست کیوں ہے دنیا ؟
سارہ خان
Post #299
فروری 8، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاحیہ سوال جواب
زخموں پر نمک جو چھڑکا جاتا ہے ۔۔ :p سیون اپ کیوں ہے ڈاؤن کیوں نہیں ؟
سارہ خان
Post #296
فروری 8، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top