بہت بہت مبارک :)
انتہائی شفیق انداز۔۔۔اور خوبصورت باتوں والے مراسلوں کو جتنی بار بھی دی جائے مبارک ۔۔ ہم خوشی سے دیں گےْ :smile3:
اسی طرح دعاؤں سے نوازتے رہیئے نایاب انکل ۔۔ :)
یقین محکم عمل پیہم ' محبّت فاتح عالم ؛
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
پتا نہیں اقبال نے صرف مردوں کی شمشیریں کیوں کہا ہے جبکہ عورت بھی اتنی ہی پر عزم اور با ہمت ہو سکتی ہے ۔۔
بہت پر اثر تحریر ہے ۔۔۔
اب مجھے تجسس ہو رہا ہے کہ کیوں ؟
ایک بار ہمارے پاس گفٹ میں دو ٹوکرے آئے تھے کچے کیلوں کے ۔۔ اور ان پر کوئی کیمیکل لگا تھا جس کی وجہ سے وہ فورآ ہی اتنے پک گئے کہ جب تک پھپھو وغیرہ کے ہاں لے جانے کی فرصت کسی کو ملے خراب بھی ہو گئے ۔۔ پھر دوبارہ جب آئے تو ہم نے کچے ہی بھجوا دیئے سب کو فورآ۔۔۔