وہ جملے جو عام طور پر بہت بولے جاتے ہیں یا بہت سننے میں آتے ہیں ۔۔۔
میں بس پانچ منٹ میں آیا / آئی ۔
آجکل وقت ہی نہیں ملتا
بیٹھیے ابھی تو آئے ہیں / آئی ہیں ۔
ملک بہت نازک دور سے گذر رہا ہے ۔۔
زمانہ بہت خراب ہے ۔
نفسا نفسی کا دور ہے ۔۔
اتنے بڑے ہو گئے ہو لیکن عادتیں وہی بچوں والی موبائل سائیلنٹ...