ڈسکورڈ ایک پبلک فورم نہیں کہ جس کا وزٹ گوگل سرچنگ سے ممکن ہو۔ لیکن اس میں کچھ جدید ماحول کے حساب سے چیزیں موجود ہیں ۔ جیسے کہ لائیو میٹنگز۔ وائس چیٹ وغیرہ۔
باقی معاملات جیسے کہ لائبریری وغیرہ کے کام وہاں بھی ارادہ ہے کہ شروع کیا جائے اور کوئی ایسا پلیٹ فارم جہاں اپنی محفل کے احباب کی کاوشیں شیئر...