آج کل محفل میں آپ کی شراکت بے حد کم دیکھ کر یہ نظم اصلاح کے لیے پیش کر دی 🙂
بہت شکریہ ، بہت اچھا لگا کہ نظم آپ کو پسند آئی۔
پہلے کھنگالا بالوں کو آئینہ دیکھ کر
پھر خود کلام یوں ہوا میں چہرہ دیکھ کر
بہت بہتر، اسی طرح کر لیتا ہوں۔
بیگم کے پاؤں کی جو بس آہٹ ذرا سنی
پیروں تلے سے میرے زمیں ہی نکل...