نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    https://discord.gg/M2rN43Pxcw اس لنک پر کلک کر کے جوائن کیجیے۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی۔۔۔ آئیے باتیں کرتے ہیں۔ لیکن صحیح صحیح بتائیے چار ہزاری پوری کرنی ہے یا جان پہچان بڑھانی ہے :ROFLMAO:
  3. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    جاسمن آپا نے دھکا دیا تھا اور گل یاسمین نے دوڑائے رکھا۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    مجھے دھکا دیا گیا تھا، میں اپنے دھکا دینے والے کو بھی جانتا ہوں۔🙂
  5. محمد عبدالرؤوف

    قاتل بھی کیوں نہ قتل پہ مجبور ہو وہاں (غزل برائے اصلاح)

    ہم صفیر کا استعمال زیادہ نہیں دیکھا ہو سکے تو ہمنوا کر دیں۔ جیسے کہ "ہوں ساتھ ہمنوا کہ ہوں تنہائیاں صریر"
  6. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    تب ہوا میں معلق رکھنا پڑتا ہے کیا؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    کہتے ہیں کہ تاریخ جھوٹ سچ کا ایسا ملغوبہ جس میں سے ہر کوئی اپنے کام کی چیز نکال ہی لیتا ہے لیکن یہ طے تو آپ کا مستقبل کرتا ہے کہ آپ درست تھے یا نہیں۔ 🙂
  8. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    اب وکیل چٹیاں گڈیاں منگدے نیں ۔۔۔ تے او وی وی8
  9. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    مجھ پر ایسے الزامات نہ دھرے جائیں ورنہ کل ہی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس پہنچ جاؤں گا۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد بابا جی ہوئے چار ہزاری!

    بہت مبارک ہو جناب فراز صاحب
  11. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    اب اس مراسلے کو پرمزاح والی ریٹنگ دیں کہ متفق والی ؟؟؟🤔
  12. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    واہ واہ واہ۔۔۔۔۔ کیا بات ہے بھئی کیا ہی بات۔۔۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    محمداحمد بھائی، ڈھیروں مبارکیں۔۔۔۔ آپ کے مراسلے یقیناً بہت قیمتی ہیں۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ یہاں کے اس جمہوری نظام نے ہماری کچھ لاج رکھ لی، اب ہم بھی کہہ سکتے ہیں آپ کے نصف کے قریب قریب ہیں۔ کیونکہ یہاں بھی پوسٹوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے ۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    نہیں نہیں، منزل ایسی بھی دور نہیں۔ بس اپنے گھوڑے کی ایڑ لگائیں ۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب الوداعی نوحہ برائے اردو محفل

    اور کچھ باتیں قبل از وقت ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہم ڈسکورڈ کو مزید ایکسپلور کر سکتے ہیں اور ہر ممکن ایک پبلک فورم کے طور پر بنانے کی کوشش بھی۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب الوداعی نوحہ برائے اردو محفل

    ایسا ممکن تو نہیں کہ یہاں کی پوسٹ براہِ راست گوگل کی جا سکے۔ لیکن کچھ صورتیں ایسی ضرور ہیں کہ جسے کوئی بھی خواہش مند فوراً جوائن کر سکے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب الوداعی نوحہ برائے اردو محفل

    آمین آمین۔۔۔۔ اللّٰہ پاک ہم سب پر ہمیشہ اپنا خاص کرم قائم رکھے۔ میں نے محض ایک مثال دی تھی ۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب الوداعی نوحہ برائے اردو محفل

    میرے خیال میں ایسا نہیں ہو گا۔ کیونکہ یہ موضوع سب سے پہلے خود ڈسکورڈ فورم بنانے والوں کے ذہن میں شاید ہو گا لیکن انہوں نے ہاتھ پر ہاتھ دھرنا منظور نہ کیا ہو گا ۔ ہمیں ہر چیز کی مثال حقیقی زندگی سے مل سکتی ہے ، جیسے کہ اسی کو دیکھ لیجیے کہ کوئی کیسا ہی عزیز کیوں نہ ہو کہ جس کے بغیر جینا نا ممکن...
  19. محمد عبدالرؤوف

    الوداعی تقریب الوداعی نوحہ برائے اردو محفل

    یہ تو ہے ہر نئی چیز بعینہ پرانی کے جیسے نہیں ہوتی، کچھ جمع تفریق تو ہمیشہ رہتی ہی ہے۔ لیکن دعا ہے کہ دوستوں کا ساتھ خیر و برکت کے ساتھ رہے۔
Top