ونڈر وومین :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
اور سٹار وارز والا کبھی دیکھ ہی...
ویسے اتنے بھی رونے دھونے والی بات نہیں۔ گزشتہ سیزنز میں ہر کردار کو ایک طویل دورانیے میں دکھایا گیا ہے۔ اب کیا سٹار پلس کے ڈرامے کی طرح ایک ولن کی موت کو چار اقساط میں مختلف کیمرا اینگل سے دکھاتے رہتے کیا؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
صرف سپائڈر مین ہوم کمننگ نہیں دیکھی اور نا دیکھنی ہے۔ اس کے علاوہ باقی سب دیکھی ہیں۔ اور اوینجرز انفن ٹی وار جس طرح پاکستان جیسےملک میں بھی بلاک بسٹر ہٹ ہوئی تھی اس سے تو لگتا ہےیہ فلم اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دے گی جس میں ٹائیٹانک اور اوتار بھی شامل ہیں۔
اب ہر فلم راج کمار ہیرانی کی تھوڑی ہوتی ہے۔ میری نظر میں فلم میں سب سے امپارٹنٹ ڈائریکٹر اور سکرپٹ ہوتا ہے۔ وہ جاندار ہو تو ہر چیز کو نکھار لیتا اپنی مرضی کےمطابق۔ اور اگر وہی پھوہڑ ہو توبڑے بڑے سٹارز کے باوجود نتیجہ آپ کے سامنےہے۔ اسی ڈائریکٹر وجے کرشنا آچاریا نے اس سے پہلے ٹشن جیسی دنیائے...
شہر سے ہٹ کر کہیں بھی کوئی سہولت پوائنٹ ملے گا تو وہاں کچھ ایسا تلخ تجربہ ہی ہوگا۔مری وغیرہ تو ایسےہی بدنام ہیں۔ ایک دفعہ میں کلر کہار سے واپسی پہ موٹروے پر سفر کر رہا تھا کہ گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔ نزدیکی سروس سٹیشن پہ مدد لینے پہنچا تو جو ٹائر شہر میں 200 روپے کا نہ لے کوئی یعنی...
زہر لگتے ہیں مجھے ایسے لوگ جنہیں موقع ملے تو دوکیا دس نمبر کام بھی کریں گے اور پھر اسی شام اسلامی محفل میں بھی شرکت کریں گے۔
آپ کہنا چاہ رہیں کہ بس نبض چل رہی ہو؟ :ROFLMAO: