نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    جب واالد صاحب کو اور بچے کے ساتھ ایسا کرتا دیکھا۔:ROFLMAO::ROFLMAO:
  2. شہزاد وحید

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    بلکل نہیں۔ ایم اے راحت کےکریڈٹ پر کئی شاندار ناول اور طویل سلسلے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف کچھ بھی نہیں۔
  3. شہزاد وحید

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ایک دفعہ میں آنکھیں بند کر کےاللہ میاں سے دعا مانگ رہا تھا کہ آسمان سے پیسے گریں۔ اور سچ میں میری جھولی میں ایک ۱۰۰ والا پیکٹ گرا تھا۔ اور مجھے کئی سال تک یقین تھا کہ یہ آسمان سے ہی گرے تھے۔
  4. شہزاد وحید

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    واہ دس سال پرانی لڑی۔
  5. شہزاد وحید

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    درمیانی راستہ۔بعض موقعوں پہ انٹروورٹ اوربعض موقعوں پہ بے حد اایکسٹروورٹ۔
  6. شہزاد وحید

    اوینجرز انفینیٹی وار

    میں بھی دیکھ چکا ہوں جمعہ والےدن قریبی سینما میں۔ سینما حال تو ایسے بھرا تھا جیسے ونڈی دی شرینی بٹ رہی ہو۔ فلم بے حد شاندار تھی لیکن صرف ان لوگوں کے لئے جو تمام کرداروں کو جانتے ہیں اور پہلے کی فلمیں دیکھ چکے ہیں۔ پہلی بار آنے والوں کے پوری فلم میں یہی سوالات تھے کہ یہ کون ہے؟ یہ کیا کرتا ہے؟...
  7. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    نہیں آتا تو اکثر ہوں مگر خاموش قاری کی حثیت سے۔ بس وہی مصنوعی مصروفیات کا عذر جبکہ حقیقت میں ترجیحات اور وقت کے مصرف میں تبدیلی۔ آپ کا مراسلہ دیکھا تو فورا حال پوچھ لیا۔ کیونکہ آپ کا مراسلہ بھی عرصہ دراز بعد دیکھنے کو ملا ہے۔ یہ جیسکا جانز مجھے پتہ نہیں کیوں پسند نہیں آیا تھا۔
  8. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    جناب کیسے ہیں آپ۔ کیا حال ہیں؟ کیا اخوال ہیں؟
  9. شہزاد وحید

    ہیں؟ اردو ڈبنگ میں تو موجود ہی نہیں۔

    ہیں؟ اردو ڈبنگ میں تو موجود ہی نہیں۔
  10. شہزاد وحید

    ’اللہ‌یار اینڈ دا لیجنڈ آف مارخور‘

    ہاں تو میری ابھی عمر ہی کیا ہے۔ آنلی ففٹین ایئرز
  11. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ہاہاہا۔ اگر آپ نے کبھی ایم اے راحت کی "نروان کی تلاش" پڑھی ہے تو پھر آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ نروان کی تلاش کے ابتدائی اوراق پر ایم اے راحت نے ایڈوانس معذرت پیش کی ہوئی تھی کہ جناب یہ رنگین دور کی رنگینیوں کی داستان ہے، جوانی کی غلطی سمجھ کر معاف کریئے گا اور اسے ہماری موجودہ شخصیت سے منسلک مت...
  12. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ویسے آج کل میں نے ناچاہتے ہوئے بھی شیم لیس کے سات کے سات سیزن دیکھ ڈالیں ہے۔ آج کل آٹھویں سیزن کی بھی گیاوریں قسط جاری ہے۔ کوئی نا کوئی اس میں ایسا فیکٹر ضرور ہے کہ جس کی وجہ سے میں نے پورا دیکھ ڈالا۔ ورنہ کئی سیزن شروع کرتے ہی ڈیلیٹ کرنے پڑتے ہیں کیونکہ یا تو بورنگ ہوتے ہیں یا اپنی پسند کی طرز...
  13. شہزاد وحید

    ’اللہ‌یار اینڈ دا لیجنڈ آف مارخور‘

    یہ فلم میں ضرور دیکھوں گا۔ رات کو پدمات دیکھنے گیا تھا تو وہاں اس کا بھی پوسٹر لگا تھا۔ 2 فروری کہ لگ رہی ہے۔
  14. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اس کا صرف اور صرف پہلا سیزن ہی کام کا تھا۔ پھر چولیں مارنے پہ اتر آئے تھے۔
  15. شہزاد وحید

    نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

    بطور قوم ہم اتنے پست ہیں کہ حکومت جو مرضی اقدام اٹھاتی رہے ہماری جوتی کو بھی نہیں پرواہ۔ کیونکہ ہر گھٹیا کام کرنے کی قسم کھائی ہے ہم نے۔ صبح آفس جاتے ہوئے میں جی ٹی روڈ پر تعمیر شدہ پُل کے تھم دیکھ رہا تھا جس پر آرٹسٹوں سے بڑی محنت سے پاکستان کی مختلف مقامات اور مختلف تاریخی عمارتیں پینٹ کی...
  16. شہزاد وحید

    پنجاب نہیں جاوں گی

    لیا تھا نا مشورہ اپنے اس دوست سے جس کا مشورہ ماننے کے بعد ہر دفعہ میں یہی کہتا ہوں کہ کبھی زندگی میں دوبارہ اس کا مشورہ نہیں لوں گا۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Fantastic Beasts and Where to Find Them دیکھی۔ کافی عرصہ سے ڈاؤنلوڈ ہوئی پڑی تھی اور کوئی معمولی فلم سمجھ کر اسے دیکھنے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی مگر کل باری آنے پر اسے دیکھنا شروع کیا تو سب سے پہلے اسے معمولی سمجھنے پہ پشیمانی ہوئی۔ مزید کھنگالا تو پتہ چلا کہ شہرہ آفاق جے کے رالنگ اس کی...
  18. شہزاد وحید

    ’میری پاک زمین‘

    اس فلم کو دیکھا کیسے جائے؟ مجھے تو دلچسپ لگی ہے۔
  19. شہزاد وحید

    پنجاب نہیں جاوں گی

    نا معلوم افراد 2 تو مجھے بلکل پسند نہیں آئی۔ ریلیز کے روز ہی رات 12 بجے والا شو دیکھا تھا۔ ایک ہم تھے کہ صبح تین بجے سینما ہال سے کوستے ہوئی نکل رہے تھے اور ایک وہ تھے جو دوسرے ہال سے پنجاب نہیں جاؤں گی کو سراہتے ہوئے نکل رہے تھے۔
  20. شہزاد وحید

    ہنزہ اور گردونواح کی رہنمائی

    دیو سائی کی طرف بھی جا رہے ہیں لوگ۔ لیکن اس طرف سفر بہت زیادہ اور راستے خراب ہیں۔ اس طرف کی اٹریکشن میں دیو سائی، کھپلو، شِگر، شنگریلہ، کولڈ ڈیزرٹ، راما میڈوز ہیں۔ وہ اگلے سال سہی۔
Top