نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    ہنزہ اور گردونواح کی رہنمائی

    دل کی بات:in-love:
  2. شہزاد وحید

    ہنزہ اور گردونواح کی رہنمائی

    میرا اپنا بھی پہلا ہی تجربہ ہو گا ٹور گروپ کے ساتھ۔ میں اپنی کنوینس پر بھی جا سکتا ہو پر یہ بہت ہی لمبا سفر ہے اور علاقہ بھی اتنا آسان نہیں۔ اور ہم ہیں بھی صرف دو تین۔ سو یہ آپشن بہتر لگ رہی ہے۔ میرا رجحان گروپ نمبر تین کی طرف ہے کیونکہ اس میں فئیری میڈوز اور نلتر ویلی بھی شامل ہیں۔
  3. شہزاد وحید

    ہنزہ اور گردونواح کی رہنمائی

    یاز بھائی اور دوسرے مسافروں سے میں 21 اگست سے ستائیس اگست تک کا ایک ٹرپ پلان کر رہا ہوں اور اس سلسلے میں ٹور گروپ کی خدمات حاصل کرنا چاہ رہا ہوں۔ تین ایسے گروپ ہیں جو اکیس سے ستائیس اگست تک ہنزہ اور گردو نواح کا ٹور کروا رہے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں کس گروپ کے ساتھ زیادہ مزہ آئے گا۔ اور کس کے ساتھ...
  4. شہزاد وحید

    گیم آف تھرونز

    لیں جی انتظار ختم۔ میں تو اعلی ترین کوالٹی میں اتار لیا اپنے لیپ ٹاپ پر۔ اور اب دیکھنے لگا ہوں۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    باس بے بی دیکھی۔ بے حد مزہ آیا۔ فلم کے شروع میں بچوں کی پیدائش کے وقت چھان پٹک کا جو طریقہ دکھایا گیا ہے وہ انتہائی مزاخیہ ہے کہ کون سا بچہ میجنمنٹ کا بندہ ہے کونسا فیملی ٹائپ ہو گا اور کون سا کس شعبے میں جائے گا۔ بے بی کارپ سے آیا ہوا باس بے بی سب سے پہلے آتے ہی بڑے بھائی سے والدین کا پیار...
  6. شہزاد وحید

    گیم آف تھرونز

    انتظار ختم ہونے کو ہے۔ اس دفعہ اپریل کی بجائے جولائی میں نیا سیزن لا رہے ہیں چول کے بچے۔
  7. شہزاد وحید

    تعارف عکسِ تعارف

    ارے واہ۔
  8. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ہاں جی بلکل۔ فلمیں الگ ڈبے میں بند ہیں۔ یہ صرف ڈرامے لگائے ہیں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
  9. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اپنے تو آج کل مندرجہ ذیل دھندے چل رہے ہیں۔ کوئی تیتیس کے قریب سیریز اکھٹے اور ہلکی آنچ پر دیکھے جا رہے ہیں۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس میں تو جمعہ یا ہفتہ کو ہی دیکھ پاوں گا۔اس دفعہ تو لاہور کے ایک سینما میں اس فلم کے پریمئر پہ "خاص" انتظام کیا گیا تھا اب تصویر نہیں شئیر کر سکتا اس انتظام کی بس سمجھ جائیں ۔
  11. شہزاد وحید

    نیٹفلکس

    تین مہینے استعمال کیا تھا جس میں سے پہلا مہینہ مفت نصیب ہوا اور اگلے دو ماہ کے سولہ سو روپے ادا کرنے پڑے پھر خیال آیا کہ دا پائرٹ بے سے اتنی پرانی دوستی ہے اس کا اپمان ہو رہا ہے کہیں ٹوٹ ہی نہ جائے۔ بس پھر سمجھ جائیں۔;)
  12. شہزاد وحید

    کتابیں پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر

    ہاں مگر ہر باس کا بھی ایک باس ہوتا ہے۔
  13. شہزاد وحید

    کتابیں پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر

    باس کو خوش کرنے کی خاطر تحفے چلتے ہیں پھر اور کبھی کبھی دوڑتے بھی ہیں۔ ;)
  14. شہزاد وحید

    کتابیں پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر

    میرے پاس کنڈل ہے تو سہی، مجھے میرے اسٹنٹ مینجر نے تحفے میں دی تھی ۔مگر اب میری چھوٹی بہن نے مجھ سے چھین لی ہے۔ لہذا سمارٹ فون میں مون ریڈز پرو پر پڑھتا ہوں اب سب کچھ۔ صرف پانچ سو روپے میں خریدی تھی یہ ایپ۔ بہترین ایپ ہے۔
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ابھی ابھی سینما سے رنگون دیکھ کر واپسی ہو رہی ہے۔ بھئی مجھے تو فلم بہتر لگی ہے جب کہ ساتھ گئے دوست کہہ رہے تھے کہ پیسے پورے نہیں ہوئے۔ فلم میں اداکار بھی اچھے تھے اداکاری بھی َ ٹھیک تھی، سینماٹوگرافی بھی پائے کی تھی مگر فلم کی کہانی اچھی خاصی کنفیوزنگ تھی، کئی باتوں کے نہ سر تھے نہ پیر۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اگر اس فلم میں ایما سٹون کی جگہ راچیل مک ایڈمز ہوتی ہو آٹھ چاند لگ جاتے دا نوٹ بک والی کیمسٹری دوبارہ دیکھنے کو مل جاتی۔
  17. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    سیزن ون انتہائی شاندار اور اچھوتا لیکن سیزن ٹو انتہائی پھٹو
  18. شہزاد وحید

    مبارکباد نیا سال ۲۰۱۷ مبارک!

    نہیں نہیں نہیں اسی سال وہ بھی اپریل تک۔ اس سے زیادہ نہیں۔ امی کو کہا ہوا کہ اپنی مرضی کرنی ہے تو کر لیں ورنہ پھر میری چلے گی اور فوری چلے گی۔
Top