ایک دفعہ دیکھ لینے میں کوئی حرج نہیں تب جب لاک ڈاون والی عید کی اضافی چھٹیوں میں وقت مہیا تھا۔ اصل میں بہتر فنٹسی سیریز دیکھ کر ذرا معیار سیٹ ہو جاتا ہے۔
امید کی جا سکتی ہے کہ یہ آنے والے سیزنز میں مزید دلچسپی بنانے والی سیریز والی لسٹ میں اپنا نام بنا لے ورنہ کچھ سیریز تو اپنے اگلے سیزنز میں...