نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    محفل کے جِن بھوت

    یہ انفارمیشن کہاں سے نکالتی ہیں آپ بھلا۔ میرا شمار خاموش قاریئن میں کیجئے۔ میں ہر پانچویں روز آتا ہوں حالانکہ سیانے کہتے ہیں کہ زندگی چار دن کی ہوتی ہے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ۴ مہینے سے کسی نے کچھ پوسٹ نہیں کیا۔ فلم بینی چھٹ گئی یا اردو محفل
  3. شہزاد وحید

    سمارٹ فونز کی کارستانیاں: پرانی کتابوں کے اتوار بازار بھی خریداروں سے خالی ہونے لگے

    میری خود یہی حالت ہے۔ کبھی ایسے جمعہ اور اتوار بازاروں میں دن گزرا کرتے تھے۔ کتاب کی ضنخامت خوشگوار ی کا احساس دلاتی تھی۔ لیکن اب آئی پیڈ نے فلم بینی سے لیکر کتاب بینی تک تمام ضروریات پوری کر دی ہیں۔ گوجرانوالہ شہر کی تمام لائبریریز بند ہو چکی ہیں۔ صرف ایک میونسپلٹی لائبریری اپنے ملازموں کو...
  4. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ابھی ابھی ایک ہی نشست میں آرکین نامی اینیمیٹڈ سیریز دیکھی۔ بہت ہی مظبوط کرادار اور کہانی بھی دلچسپ۔ پرفیکشن ان آل فیلڈز۔
  5. شہزاد وحید

    برٹنی سپیئرز کی ’زندگی کا بہترین دن‘، والد کی ’ظالمانہ سرپرستی‘ سے چھٹکارا

    زیادہ تر توایسانہیں ہوتا۔ والدین ہمیشہ بچوں کے لئے نیک خواہشات اور روشن مستقبل کی دعا کرتے ہیں۔ لیکن اگر تاریک پہلووں اور سنگ دلی پر نگاہ ڈالی جائے تو مشرق بھی کسی طرح کم نہیں۔ دلخراش واقعات سے روزانہ اخبار بھرتے ہیں۔ برٹنی کے لئیے یہ عدالتی فیصلہ بھی اس کے پاگل پن پار کرتی ہوئی حرکات کی وجہ...
  6. شہزاد وحید

    برٹنی سپیئرز کی ’زندگی کا بہترین دن‘، والد کی ’ظالمانہ سرپرستی‘ سے چھٹکارا

    ویسٹرن کلچر کا ایک بھدا نمونہ۔ والد کی سرپرستی بری لگتی تھی۔ دور فٹے منہ۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ساونڈ ورک بہت ہی پائے کا ہے۔ بجٹ لگتا دل کھول کر استعمال کیا گیا ہے۔ پہلی قسط بھی آدھی ہی لگی ہے۔ کافی تشنگی رہ گئی۔
  8. شہزاد وحید

    محفل کے جِن بھوت

    ایک بینک مینجر سے یہ سوال اکثر کیا جاتا ہے کہ کدھر رہتے ہو۔ لیکن جواب ہے کہ دن کو جسمانی طور پر بینک میں اور رات کو روحانی طور پر۔ مطلب کہ بے حد ہی مصروف دھندہ ہے۔ پر محفل میں ویسے روزانہ ہی آتا ہوں لیکن خاموش قاری کی حثیت سے۔ مراسلے کبھی کبھی فلم ٹی وی اور سینما سیکشن میں ارسال کرتا ہوں جو کہ...
  9. شہزاد وحید

    محفل کے جِن بھوت

    یعنی کہ تیرہ سال ہو گئے۔
  10. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    نیٹ فلکس کی میڈ دیکھی۔ کیا ہی زبردست شو تھا۔مرکزی کردار کو ایک چھوٹی بچی کےہمراہ گھر چھوڑنے کے بعد کس قدر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور خاندان بمع دوست احباب سب مدد کرنے سے انکار کر دیتے ہیں تو اس لمحہ میں نے سوچا کہ اگر یہ برصغیر کی کوئی لڑکی ہوتی تو ضرور اسے کم از کم خاندانی سہارہ مل جاتا...
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ٹائم ٹریول کی کئی کہانیاں دیکھی ہیں جہاں ماضی میں جا کر مستقبل بدلا جا سکتا ہے مگر یہاں ایک پیرالل دنیا دکھائی گئی ہے جو ریورس میں چلتی ہے اور اسے اس دنیا میں اثر انداز کیا جا سکتا ہے۔ یہ آئیڈیا کچھ عجیب ہے۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بہت ہی کنفیوزنگ کہانی ہے۔
  13. شہزاد وحید

    کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

    شمشاد بھائی تو مراسلوں کا ریکارڈ لگائیں گے۔
  14. شہزاد وحید

    کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

    تو پھر آپ گلابی ہوئے کہ نہیں؟
  15. شہزاد وحید

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    یعنی آپ کا شمار خاموش قاریوں میں ہوتا ہے۔
  16. شہزاد وحید

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    چینج از آلویز گڈ۔
  17. شہزاد وحید

    انیمے

    دیکھتا تھا۔ ویسے کلاسک زیادہ تر دیکھ رکھے ہیں۔
  18. شہزاد وحید

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    بس خدا کی دین ہے۔ کسی کے پاس دولت کی فراوانی ہے کسی کے پاس وقت کی اور کسی کے پاس کچھ نہیں۔
  19. شہزاد وحید

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    :eyerolling:
Top